Pakistan Kisan Ithad Sahiwal

Pakistan Kisan Ithad Sahiwal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Kisan Ithad Sahiwal, Health/Beauty, Bahawalnagar.

Photos from Bano Qabil Sahiwal 's post 06/02/2025
06/02/2025
Photos from Pakistan Kisan Ithad Sahiwal's post 03/02/2025

کیپٹن (ر)محمد حسین ٹی جے صوبائی صدر کسان اتحاد
کسان اتحاد کی کارنر میٹنگ جِس میں کسانوں کی شرکت کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے ساھیوال میں احتجاجی رائلی میں کسانوں کوتیاری کے لیے کہا.
انشاللہ جلدی احتجاج کرے گے ۔۔۔

Photos from Pakistan Kisan Ithad Sahiwal's post 04/01/2025

مورخہ 4 جنوری بہاولنگر تحصیل ہارون آباد میں چوہدری خالد حسین باٹھ چیئرمین کسان اتحاد کی ہدایت پر کسان کنونشن میں میاں عمیر مسعود مرکزی صدر کیپٹن محمد حسین ٹی جے صوبائی صدر پنجاب ملک یسین جھجھ نے خطاب کیا اور کسانوں کو مسائل کے حل کے لیے یقین دہانی کروائی اور بہاولنگر کی ضلعی باڈی کا اعلان کیا جس میں چوہدری وقاص خالد کو ضلعی صدر نامزد کیا گیا۔

04/01/2025

مورخہ 4 جنوری بہاولنگر تحصیل ہارون آباد
کسان کنونشن میں کیپٹن محمد حسین( ٹی جے) صوبائی صدر پنجاب نے خطاب کیا اور کسانوں کو مسائل کے حل کے لیے یقین دہانی کروائی اور بہاولنگر کی ضلعی باڈی کا اعلان کیا جس میں چوہدری وقاص خالد کو ضلعی صدر نامزد کیا گیا۔

11/09/2024

کیپٹن ر محمد حسین ٹی جے صوبائی صدر کسان اتحاد رجسٹرڈ پنجاب

09/06/2024

مریم نواز کی وجہ سے کسان عید پر اپنے بچوں کو کپڑے لے کر نہیں دے سکتے
#خالدباٹھ
انفارمیشن سیکرٹری
عامر سہیل ۔۔

19/05/2024

غازی آباد ۔
صدر کسان اتحاد پنجاب ۔
کیپٹن محمد حسین ٹی جے نے کہا ہے ۔کہ ن لیگ حکومت کسانوں کا معاشی قتل کر کے اپنا سیاسی مستقبل تباہ کر رہی ہے ۔ اس کا رزلٹ کسان اپنے ووٹ سے دیں گے ۔
کسانوں کو گرفتار کر کے حکومت ہمیں ڈرا نہیں سکتی ہم کسانوں کے حقوق نہ ملنے تک احتجاج جاری رکھیں گے ۔
کیپٹن محمد حسین ٹی جے نے مزید کہا اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے کسانوں پر تشدد گرفتاریوں کی بھرپور مزمت اور گرفتار کسانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں ۔
حکومت فوری طور پر گندم سرکاری ریٹ پر خریدنے کا اعلان کرے۔ ورنہ مطالبات پورے نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھیں گے ۔
منجانب ۔
کیپٹن محمد حسین ٹی جے صوبائی صدر کسان اتحاد پنجاب رجسٹرڈ ۔
انفارمیشن سیکرٹری ساہیوال ۔

16/05/2024

اوکاڑہ بائی پاس روڈ کے قریب پاکستان کسان اتحاد رجسٹرڈ
اپنے حق کی خاطر گھروں سے باہر نکلے اور اوکاڑہ بائی پاس روڈ کے قریب پہنچ تو اوکاڑہ پولیس نے کسان بھایئوں کے ساتھ زبردستی کی اور ان کی ساؤنڈ سسٹم والی گاڑی کو زبردستی پولیس اسٹیشن لے گئے

Category

Website

Address


Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Kisan Ithad Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bahawalnagar.