Sehat Ka Khazana
صحت کا خزانہ ہربل پیج دیسی علاج گاہ
تمام زنانہ اور مرد?
معیاری ادویات متوسط طبقے کےلئے مخصوص کی گئ ہیں تاکہ قوت خرید میں آ سکیں
1۔سفوف امنگ جوانی200 گرام پیکٹ صرف 1000 روپے طاقت توانائی جوش کےلئے لاجواب چیز ہے
2۔مغلظ خاص 150 گرام 600 روپے
مقوی مغلظ مولود منی طاقت کےلئے
3۔طلاء خاص 250 روپے اور 500 روپے
4۔منی پاور کورس اور کمزوری خاص کورس قیمت 2500 معجون 150 گرام سفوف 150 گرام پیکٹ
کیپسول 60 عدد 1 ماہ کورس
5۔ٹائمنگ کیپسول صرف 60 روپے
6۔معجون مقوی باہ 1 ماہ
150 گرام صرف 1000 روپے
7۔ذکاوت حس کیپسول
60 عدد کیپسول 650 روپے 1 ماہ
8۔جریانی کورس 1300 روپے
گولیاں 60 عدد
سفوف 100 گرام پیکٹ 1 ماہ
9۔احتلام کورس 1300 روپے
کیپسول 60 عدد
سفوف 100 گرام 1 ماہ
یہ کورس ادویات 1 ماہ کےلئے ہیں
10۔حب بواسیر 60 عدد 350 روپے
11۔حب مہزل 60 عدد 350 روپے
12۔بوہڑ گولیاں 8 روپے فی کس
13.معدہ کیپسول 60 عدد 300 روپے
حب کبد نوشادری 60 عدد 200 روپے
14۔حب خارش 120 عدد 400 روپے
15۔امساکی کیپسول 60 عدد 600 روپے 1 ماہ
16۔مستقل ٹائمنگ سختی کےلئے
60 عدد کیپسول 720 روپے 1 ماہ
17-معجون انتشار 250 گرام 2000 روپے 1 ماہ
18-سپر پاور کورس 3700
معجون 150 گرام
سفوف 150 گرام پیکنگ
گولڈن کیپسول 6 عدد
کیپسول 60 عدد
امساکی 30 عدد
ہربل پروڈکٹس خالص دیس جڑی بوٹیوں کی ہول سیل ریٹ پر ڈلیوری پورے پاکستان میں گھر بیھٹے حاصل کرنے کے لئے۔۔ ہم سے رابطہ کریں۔شکریہ
whatsApp Number
*03180146426*
27/01/2026
*ہربل پاور پلس کورس*
*مردانہ کمزوری ٹائمنگ کی کمی نفس کا ڈھیلا پن تمام امراض کا حل صرف 1 کورس*
السلام وعلیکم تمام احباب کی خدمت میں ایک خاص کورس لیکر آیا ہوا جو ایسے شادی شدہ افراد کو ضرور استعمال کرناچاہیے جو ہمبستری میں کمزوری محسوس کرتے ہیں ج**ع کے وقت انتشار نہیں آتا یا نفس ڈھیلا رہتا ہے اور ٹائمنگ 1 آدھا منٹ ہی ہے لازمی استعمال کرنا چاہیے....شوگر والے اعصابی کمزوری والے طاقت بڑھانے کے شوقین حضرات سب استعمال کر سکتے ہیں... قوت باہ و وقت امساک طویل هو جائے گا... یه نسخہ وقت خاص کے خوشگوار لمحات کو دیرپا کرکے لذت سے همکنار کر دے گا.جو اس قبل صرف خواہش اور خواب تھی.....
*کورس میں 7 ادویات شامل ہیں*
سفوف معدہ وجگر 150 گرام
سفوف جوانی 250 گرام
معجون مرکب خاص 250 گرام
شنگرفی کیپسول 30 عدد
پاور پلس کیپسول 60 عدد
ممسک 99 کیپسول 12 عدد
طلاء خاص 1 عدد
یہ کورس اصول علاج کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے سو فیصد دیسی ہربل ادویات کی ضمانت کے ساتھ انتہائی مناسب تعارفی قیمت 7500 روپے ڈلیوری چارجز لاگو ہونگے..
*براے رابطہ معلومات و آڈر*
*03180146426*
ایک بہترین نسخہ حاضر خدمت ہے...
زیرہ سفید
کلونجی
سونف
اجوائن دیسی
میتھی دانہ
سب اجزاء ہم وزن لیں اور توے پر بھون لیں بریاں کرلیں اور
سفوف بنالیں اور صبح شام آدھا چمچ
استعمال کریں
اور اگر پیٹ درد زیادہ ہو تو
صبح دوپہر شام استعمال کریں
گیس اور جسمانی درد کے لیے بہترین نسخہ
گرمیوں اور سردیوں میں استعمال کر سکتے ہیں
بچے اور بوڑھے اور شوگر اور بلڈ پریشر والے بھی استعمال کر سکتے ہیں
موٹاپے سے نجات کے لیے بہترین ہے مستقل استعمال سے.... بناے اور مخلوق خدا کی خدمت کریں... .
03/01/2026
مقوی باہ زعفرانی کیپسول بڑھاپے میں طاقت کی لہر ضعف باہ کےلئے مقوی باہ ہے....مردانہ کمزوری...دور کرتے ہیں سختی میں کمی ہو شہوت کمزور ہو... فل سائز کیپسول یا 500 ملی گرام
1 گرام تک مقدارخوراک صبح وشام استعمال کرواے 1 ماہ کافی ہیں.... دودھ کے ساتھ
مزاج گرم خشک ہے
اگر عمر 30 سال سے کم ہے عمر تو سفوف مغلظ کے ساتھ استعمال کرواے
ازراقی مدبر در ادرک تیار شدہ 100 گرام
تخم حرمل مدبر 100 گرام
لونگ 50 گرام
تخم میتھی 50 گرام
زعفران 12 گرام
رائی 25 گرام
اسکے علاوہ جسمانی دردیں پٹھوں کی کمزوری سردی لگنا بے شمار فوائد ہیں....
بناے اور مخلوق خدا کی خدمت کریں
نسخہ بنانے لگا تھا سوچا گروپ کی نظر بھی کر دوں
طلب دعا
Everyone Products
دوستو سردیوں کا تحفہ حاضر
خدمت ہے مردوں کی دونوں خواہشات بیک وقت پوری کرتا ہے
امساک بھی اور کامل انتشار بھی...مقوی باہ ہے طاقت کو بڑھاتا ہے ولولہ و جوش پیدا کرتا ہے کمزوری دور کرتا ہے.... بناے اور دعاؤں میں یاد رکھے...
اذراقی مدبر 20 گرام
جنسنگ 20 گرام
عقرقرحا 20 گرام
موصلی سفید 30 گرام
چھلکا مدار 12 گرام
ستاور 20 گرام
بیضہ مرغ 6 گرام
قلعی 6 گرام
مرجان 6 گرام
عقیق 6 گرام
صدف مرواریدی 6 گرام... فل سائز کیپسول بھر لیں....2 کیپسول صبح اور رات کو کھانا کھانے کے گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں....
تیار بھی دستیاب ہیں 1 ماہ کورس 60 عدد کیپسول صرف 1250 روپے میں حاصل کریں براے رابطہ
03180146426
عقرقرحا اصلی 1 نمبر 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
موصلی سیاہ 50 گرام
لاجونتی 60 گرام
سمندر سوکھ 50
تال مکھانہ 50 گرام
سنگھاڑہ 60 گرام
اسگندناگوری 60 گرام
مصری 250 گرام
تمام ادویہ کو کوٹ پیس سفوف
بنالیں
خوراک ایک چمچ چائے والا
صبح وشام ...بہترین مغلظ و ممسک ہے ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے مقوی باہ ہے چند دن کے استعمال سے ہی کمزوری دور ہونا شروع ہوجاتی ہے بناے اور دعاوں میں یاد رکھیں مخلوق خدا کی خدمت کریں..
03180146426
*الحکمت سفوف جریان*
نمازی حضرات کے لیے لاجواب تحفہ ہے
جریان منی کا مرض پرانا ہو تب بھی یہ نسخہ جریان میں مفید ہے پیشاب سے پہلے اور بعد میں آنے والے قطروں سے نجات دلاتا ہے۔ پشیاب کرنے کے بعد چلتے پھرتے یا کھانستے وقت پشیاب کے چند قطرے نکل کر کپڑے ناپاک کر دیتے ہیں۔۔جریان کے خاتمے کے ساتھ مثانے کو طاقت دیتا ہے قطرہ قطرہ پیشاب آنے کو روکتا ہے اور جنسی ہارمونز میں اضافہ کرتا ہے اور مادہ کو بھی گاڑھا کرتا ہے۔
*قیمت 2000 روپے کورئیر چارجز لاگوہونگے*
*جریان کورس ادویات
سفوف جریان 250 گرام
حب جریانی 60 عدد
بوہڑ گولیاں 60 عدد
مدت کورس 1 ماہ
*پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کے لئے ابھی رابطہ کریں۔*
*WhatsApp*
*03180146426*
دماغی اعصابی قوت
انجیر خشک ایک پاو مغز بادام سو گرام شھد خالص ڈیڑھ پاو
تینوں اجزاء مرتبان میں ڈال کر تین دن دھوپ میں رکھیں ۔ صبح بعد از فجر اللہ کا نام لے کر ایک انجیر دو بادام ایک چمچ شھد اچھی طرح چبا کے کھا لیں ساتھ ایک کپ نیم گرم دودھ پی لیں۔ ایک گھنٹہ تک کچھ نہ کھائین پئیں
اعصابی دماغی قوت ۔ سرد موسم سے حفاظت ۔ نزلہ زکام سے بچاو ۔ قبض سے چھٹکارہ ۔ جلد شفاف اور تروتازہ ۔
گھر بھر کیلئے بہترین ٹانک
*اجوائن دیسی کو ہلکا سا بریاں کر لیں اور برابر وزن میں میٹھا سوڈا ملا کر سفوف بنا لیں اور روٹی کے بعد ادھا چمچ پانی سے لیں*
*گیس بدہضمی اور ریاح کے لیے بہت زبردست رزلٹ دیتا ہے*
*یہ میں نے کافی بار بنا کے استعمال کرایا ہے مریضوں کو واقعی بہت زبردست کام کرتا ہے اور فورا ہی گیس ختم ہو جاتی ہے شکریہ*
ایسےافراد جو جسمانی اور جنسی طور پہ کمزور ہیں حالانکہ خوراک بھی درست ہے بھوک بھی خوب لگتی ہےلیکن سب کچھ درست ہونےکےباوجود قوت مردانگی محسوس نہیں ہوتی
ایسےافراد جو جسمانی اور جنسی طور پہ کمزور ہیں حالانکہ خوراک بھی درست ہے
بھوک بھی خوب لگتی ہےلیکن سب کچھ درست ہونےکےباوجود قوت مردانگی محسوس نہیں ہوتی اور وقت خاص پہ شرمندگی ہوتی ہے
مادہ رقیق ہےاور امساک کی قوت سےبھی محروم ہے
اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے یا مختلف وجوہات کی وجہ سے انتشار کی کمی ہو گئی ہے
اور اسکے علاوہ
جسمانی کمزوری حد درجہ ہو گئی ہے اور
خون کی کمی کے شکار افراد کیلئے لاجواب اور عمدہ نسخہ ہے
اور معمول مطب ہے
مغلظ حد درجہ کا ہے
مقوی اور مولد خون لاجواب ہے
ملاحظہ فرمائیں
گوند کیکر بریاں۔100گرام
گوند کتیرا ۔۔۔50گرام
مغزچلغوزہ۔۔۔50گرام
مغز پستہ ۔۔۔50گرام
مغزناریل۔۔۔50 گرام
آرد سنگھاڑا۔۔50گرام
مغزبادام۔۔۔50گرام
موصلی انڈیاسفید۔۔100گرام
لونگ۔۔۔5 گرام
*ترکیب تیاری۔۔۔*
مغزیات کو الگ باریک کریں اور باقی ادویہ کو الگ باریک کر لیں
گوند کیکر تھوڑے دیسی گھی میں بریاں کر لیں کہ پھول کر کرکری ہو جائے
تمام ادویہ یک جان کر کے چینی ان تمام ادویہ سے تین گنا لےکر معجون کا قوام تیار کریں اور ٹھنڈا ہونےپر ادویہ ملا کر محفوظ رکھیں
*مقدار خوراک ۔*
۔10گرام صبح نہار منہ ہمراہ دودھ کھلائیں
*فوائد۔۔*
مغلظ؛ مقوی؛ مولدخون؛ محرک؛ مسمن بدن لاجواب اور بہت مفیدہے
Category
Telephone
Address
Bahawalnagar
62300