Muhammad Farooq mahar

Muhammad Farooq mahar

Share

mahar Farooq mahar

26/10/2024
18/05/2024

خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی، صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب کے کسانوں کو فی من گندم کے 3900 روپے ادا کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا۔ڈائریکٹر محکمہ خوراک یاسر حسن کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری شروع کردی ہے اور پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے خیر مقدمی بینرآویزاں کردیے گئے ہیں۔
ڈائریکٹر محکمہ خوراک نے بتایا کہ 3900 روپے فی من گندم خریدی جارہی ہے جبکہ 30 جون تک پنجاب کی کاشتکاروں سے 2 لاکھ 86 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اور مقامی کاشتکاروں سے بھی14 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی ہے۔

17/05/2024

حکومت کی قیمتیں 2700 اور تاجر 2300 میں خرید رہے ہیں کسان کہاں جائے ٹی اے پی کا ریٹ 14 ہزار سونا یوریا 7 ہزار اور پانی کا گھنٹہ 1600 میں اب گندم کا ریٹ 2300

07/05/2024

یہ ہے ہمارا سسٹم کسان کی گندم 2800 روپے اور ان لوگوں کی کھاد کی قیمتیں دیکھو اللہ معاف کرے

06/05/2024

20/04/2024

پاکستان کے حکمرانوں کسان کے بارے میں سوچو

21/02/2022

Farooq mahar

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bahawalpur