Perfume Hub by AQ
✨ Where Luxury Meets Scent ✨
Experience the art of fine fragrance with our brand.
Proudly Made & Prepared in Pakistan, our perfumes are crafted with passion and elegance. 🌿💎
💐 Premium • Long-Lasting • Stylish
📍 Authentic | 💎 Luxurious | 🌿 Timeless 📌 Perfume Hub by AQ
About Us:
Perfume Hub by AQ is your ultimate fragrance destination where elegance meets quality. We bring you long-lasting perfumes designed to make every moment unforgettable. Our mission is not just to sell perfumes, but to enhance your personality through the art of fragrance. What We Offer:
✨ Premium quality perfumes
✨ Long-lasting fragrances
✨ Collections for men & women
✨ Gift sets & special editions
✨ Elegant bottle designs
Why Choose Us?
🌸 Unique scents for every personality & occasion
🌸 Premium quality at affordable prices
🌸 100% authentic products
🌸 A fragrance journey that defines you
Our Vision:
To create memories through fragrances, strengthen bonds, and make every day more refreshing and special.
👉 Stay connected with us for new launches, exclusive discounts, fragrance tips, and the latest collections from Perfume Hub by AQ
One of the top fragrance in Summer 🌞
A wave of freshness has arrived. 🌊☀️
We are thrilled to unveil our newest article: Creed Aventus.
12/06/2026
بولڈ — اُن لوگوں کے لیے جو اپنی خوشبو سے الگ پہچان بنانا چاہتے ہیں۔
لیدر، لکڑی اور ہلکی سموکی نوٹس پر مشتمل یہ طاقتور خوشبو، Tuscan Leather سے انسپائرڈ ہے۔
8 گھنٹے تک دیرپا پرفارمنس کے ساتھ، گرمیوں میں بھی ایک اسٹرانگ اور پریمیم احساس دے۔
23/05/2026
پرفیوم میں صرف پرفیوم گریڈ ایتھانول ہی کیوں؟
فائن فریگرنس اور پرفیومری سائنس میں سالونٹ یا کیریئر کا انتخاب صرف ایک ڈائلیوشن میڈیم نہیں ہوتا، بلکہ یہ پورے پرفیوم کی اسٹیبلٹی، استھیٹک اپیل، ایواپوریشن کائنیٹکس اور ٹاکسیکولوجیکل پروفائل کو کنٹرول کرتا ہے۔فریگرنس کنسنٹریٹ، جو مختلف ایسنشل آئلز، سنتھیٹک اروما کیمیکلز اور فکسیٹیوز کا ایک کمپلیکس مکسچر ہوتا ہے، اسے جلد پر ایونلی ڈسٹریبیوٹ کرنے اور ہوا میں مناسب طور پر ڈسپرس کرنے کے لیے ایک بہترین کیریئر کی ضرورت ہوتی ہے۔ انڈسٹری اسٹینڈرڈ کے مطابق اس مقصد کے لیے صرف پرفیوم گریڈ ایتھانول یا ڈی نیچرڈ الکحل فارمولا کو ہی بنیادی سالونٹ مانا جاتا ہے۔
ایتھانول کا مالیکیولر ویٹ تقریباً 46 ڈیلٹن ہوتا ہے، جو اس کی ہائی وولیٹیلٹی اور کم بوائلنگ پوائنٹ کی بنیادی وجہ ہے۔ جب پرفیوم کو جلد پر اسپرے کیا جاتا ہے تو ایتھانول جسم کی ہیٹ استعمال کرتے ہوئے تیزی سے ایواپوریٹ ہوتا ہے، جس سے جلد پر ایک کولنگ سینسیشن محسوس ہوتی ہے۔
اس تیز ایواپوریشن کے دوران ایتھانول فریگرنس کے وولیٹائل مالیکیولز، خاص طور پر ٹاپ نوٹس (جیسے سٹریس وغیرہ) کو ہوا میں لفٹ کرتا ہے۔ یہی میکانزم پرفیوم کی پروجیکشن اور سینٹ ڈیولپمنٹ کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اگر وولیٹائل کیریئر کی جگہ کسی نان وولیٹائل یا غیر معیاری سالونٹ کو استعمال کیا جائے تو فریگرنس کمپاؤنڈز سطح پر ٹریپ ہو جاتے ہیں اور ہوا میں مناسب طور پر ریلیز نہیں ہو پاتے۔
پرفیوم گریڈ ایتھانول عموماً نیچرل فرمنٹیشن پروسیس یا پلانٹ بیسڈ سورسز سے حاصل کیا جاتا ہے۔ کمرشل کاسمیٹک پروڈکشن میں ٹیکس ریگولیشن اور غلط استعمال سے بچاؤ کے لیے ایتھانول کو ڈی نیچر کیا جاتا ہے تاکہ یہ انسانی استعمال یا پینے کے قابل نہ رہے۔
اب بات کرتے ہیں کہ کیا کسی اور کیمیکل کو بھی سالونٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے؟
دیکھیں، پرفیومری کا اصل اسٹینڈرڈ تو پرفیوم گریڈ ایتھانول ہی ہے، لیکن مارکیٹ میں فروخت ہونے والے بہت سے سستے پرفیومز میں یہ اسٹینڈرڈ فالو نہیں کیا جاتا، بلکہ سستے اور غیر معیاری انگریڈینٹس استعمال کیے جاتے ہیں۔ انہی میں سے ایک ٹی ٹوئنٹی ہے۔یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ٹی ٹوئنٹی، ایتھانول کی طرح سالونٹ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایمولسیفائر ہے، جو پانی اور آئل کو آپس میں مکس کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا غیر مناسب استعمال جلد پر الرجی یا دیگر ری ایکشنز پیدا کر سکتا ہے۔مزید یہ کہ پرفیوم کی لاسٹنگ اور پروجیکشن پر بھی اس کا مثبت اثر نہیں ہوتا، کیونکہ اس کا ایواپوریشن ریٹ بہت کم، یا بعض اوقات نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے، جس کی وجہ سے پرفیوم کی پروجیکشن متاثر ہو سکتی ہے۔
اب ظاہر ہے اتنی بڑی تحریر لکھنے کے بعد اگر اپنے بارے میں نہ بتایا جائے تو یہ ناانصافی ہوگی 😄
ہم اپنے پرفیومز میں صرف پرفیوم گریڈ ایتھانول استعمال کرتے ہیں، جس کی تصاویر نیچے دی گئی ہیں۔ کیونکہ میرا ماننا ہے کہ پرفیومری کے اسٹینڈرڈ پر کبھی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
Summer fragrance 🌻
24/04/2026
🌙✨ جمعہ مبارک ✨🌙
جیسے خوشبو انسان کی پہچان بن جاتی ہے،
ویسے ہی نیک اعمال انسان کو اللہ کے قریب لے جاتے ہیں 🤍
آج کے اس بابرکت دن کو درود شریف، دعا اور محبت کے ساتھ گزاریں،
اور اپنے دل کو ایمان کی خوشبو سے مہکا دیں ✨
💫 Perfume Hub by AQ
Premium Fragrances | Pure Elegance
📞 0304-5604805
🌟 اپنی پسندیدہ خوشبو کے لیے ابھی رابطہ کریں
Valentino ❤️
One purchase, two fragrances — 50ml + free any 5ml tester💫
#خوشبو
Category
Website
Address
Bahawalpur