Code with saqi

Code with saqi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Code with saqi, Health/Beauty, Abbas Nagar, Bahawalpur.

10/10/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
الوداع محسن پاکستان، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

05/10/2021

02/10/2021

Sad😭😭😭

25/09/2021

(فخرپھاولپور)
Prof. DR. Aftab Hussain Gillian Deean facility of Law (IUB) while umpiring in Series at Circket stadium

16/09/2021

پیٹرول 3 روپے سستا کر کے 5 روپے مہنگا کر دیا ہے۔

گورنمنٹ کو 21 توپوں کی سلامی پیش کرتے ہیں 😂

14/09/2021

Maza kro

12/09/2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ،205وارڈز میں 18وارڈز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج ،ن لیگ اور تحریک انصاف میں سے کونسی پارٹی آگے نکل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔اب تک کے 205 میں سے 18 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے 5، پاکستان تحریک انصاف کے 4، پیپلزپارٹی کے 2 اور 7 آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔
#

06/09/2021
02/09/2021

دو دوست ایک مقصد
اور دونوں ہی اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔
اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Abbas Nagar
Bahawalpur
63100