Tibb4U
السلام علیکم۔
زنانہ اور مردانہ پوشیدہ امراض، شادی کورس
20/05/2022
For Order Contact Me Only Call
And Whatsapp (03013813800)
Cash On Delivery All Over In Pakistan.
08/05/2022
For Order Contact Only Call &
Whatsapp (03013813800)
Cash On Delivery All Over In Pakistan.
27/03/2022
Tila e shahi Khas
For Order: 03013813800 (Call & Whatsapp)
Cash On Delivery All Over In Pakistan.
30/05/2021
صرف کال یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ
27/05/2021
شربت آلو املی+آلو بخورا
آج میں آپ سب بھائیوں کے لیے ایک آسان اور بہت بہت فائدے مند شربت پیش کرنے جا رہا ہوں۔ اسے بنانا بہت ہی آسان ہے۔ اسکے استعمال سے گرمی میں پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے معدے اور مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے، معدے کو طاقت دیتا ہے جگر کو طاقت دیتا ہے ایسے کافی فائدے ہیں آپ ایک بار بنا کر ضرور استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اجزاء:
ایک پاؤ آلو بخارہ، ایک پاؤ املی، چینی 2 کلو
پانی 2 کلو۔
ترکیب:
آلو بخارہ اور املی کو پانی میں بھگو کر 6 گھنٹے کے لیے رکھ دیں اسکے بعد چولہے پر چڑھا دیں۔ جب آدھا کلو پانی جل جاۓ تو اتر لیں ٹھنڈا ہونے پر صاف ہاتھوں سے مل کر باریک کپڑے سے چھان لیں۔ اور دبارہ آگ رکھ کر چینی ڈال کر چمچ ہلاتے رہیں۔ جب ابل آۓ تو آدھا چمچ ست لیموں کا ڈال دیں اس سے ساری میل اوپر آ جاۓ گی اسے چلنی سے چھان لیں جب شربت ایک کلو رہ جاۓ تو اتار کر محفوظ رکھ لیں۔
استعمال:
3 چمچ آدھے گلاس ٹھنڈے پانی میں مکس کر کے استعمال کریں۔ دن میں دو ٹائم۔
اگر کسی بھائی کو کسی بھی مرض کی دوائی چاہیۓ تو وہ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم واصف
03013813800
26/04/2021
22/04/2021
جریان کا خاض سفوف
کثرت زنا، ہاتھ کا زیادہ استعمال، فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال، قبض کا رہنا ایسی کافی وجہ ہوتی ہیں جس سے جریان جیسی بیماری پیدا ہو جاتی ہے۔ کپڑے ہر وقت ناپاک رہتے ہیں۔ اگر وقت رہتے اسکا علاج نا کیا جاۓ تو یہ بیماری سوزاک تک پہنچ جاتی ہے جسکے نقصان اتنے ہیں کے آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ پر پریشان نا ہوں اسکا مکمل علاج ہے جیسے باپرہیز استعمال کرنا آپکا کام ہے۔
تالمکھانہ 30 گرام،
جنسگ 30 گرام،
سمندر سوکھ 30 گرام،
موصلی سفید انڈین 30 گرام،
ستاور 30 گرام،
گوند ببول 20 گرام،
گوند کیکر 25 گرام،
بیج بند 30 گرام،
بہمن سرخ 25 گرام،
بہمن سفید 25 گرام،
مصری 200 گرام،
سنگھاڑا خشک 50 گرام،
تمام اجزاء اصلی اور صاف ہونی چاہیئں ورنا رزلٹ نہیں ملے گا۔ ان تمام کا سفوف بنا کر مکس کر کے محفوظ کر لیں۔ روزانہ نہار منہ ایک چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ دوائی کے دوران کسی قسم کا زنا، ہمبستری، یا کوئی بھی غلط کاری نہیں کرنی۔
اگر آپکو بنی بنائی دوائی چاہیۓ تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
قیمت: 1500
Hakeem Wasif
Ph: 03013813800
18/04/2021
آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
فون: 03013813800
پورے پاکستان میں کہیں بھی منگوا سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
Bahawalpur