tibi e mashwarey
مستند طیب گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور رجسٹرڈ قومی طبی کونسل (وزارت صہت) اسلام آباد
سٹیرائڈز سے پاک جسم کو موٹاکرنےاور اور چست درست رہنے کیلئے
خالص یونانی ادویات اور دیسی معربعجات عرقیات بادام پستہ کاجو اور دیگر اجزاء سے تیار کردہ جو کہ جسمانی کمزوری دماغی کمزوری اعصابی کمزوری کیلئے ۔۔
لبوب کبیر....
خالص شہد میں تیار کردہ...
صرف اھل حکما ہی اس نسخہ کو بنا سکتے ہیں ہر کسی کے بس کی بات نہیں لبوب کبیر طب اسلامی کا مشہور و معروف مرکب ہے جو مادہ منویہ پیدہ کرتی ہے اعصاب پٹھوں کو طاقت دیتی ہے گردوں کو طاقت دیتی ہے انکو صہت منر کرتی ہے مردانہ کمزوری دور کرتی ہے مایوس مریض اس کے استعمال سے ازسر نو صہت مند ہو جاتے ہیں
مرضى السكر ، الذين لا يستغرق استرخاء النفس بسبب السكر وقتًا ، فإن تقليل الصلابة هو دواء عالٍ لهم ، فهو يمنح القوة للقلب ، وهو أمر مهم جدًا للأعصاب.
الأفضل والأنسب لتنشيط العقم (الحيوانات المنوية)
إنه دواء متفوق جدًا للأشخاص الذين يعانون من قلة عدد الحيوانات المنوية أو ضعف الحيوانات المنوية
المكونات
عزل الهند البيضاء
مرويد
المرجان
البحر جاف
جوهر الدجاج السري
جوهر الماعز السري
جوهر التفاني
ثعلب مصري
مخلب الثعلب
ومكونات أخرى
The best and most suitable to stimulate infertility (s***m)
It is a very superior drug for people with low s***m count or poor s***m count
the components
Isolate white India
Marweed
coral
The sea is dry
Secret chicken essence
Secret Goat Essence
The essence of dedication
Egyptian fox
fox claw
and other components
بے اولادی کیلئے__سپرم ACTIVEکرنے کیلئے __
ایسے افراد جنکے سپرم کی تعداد کم ہے یا سپرم کمزور ہیں ان کیلئے بہت ہی اعلی دوائی ہے
اجزََا
موصلی سفید انڈیا
مروراید
مرجان
سمندر سوکھ
جوہر خفیہ مرغہ
جوہر خفیہ بکرا
وتع جوہر
ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
اور دیگر اجزََا
اتریفل دماغی)(منقی دماغ)....
دائمی نزلہ
سر کا درد
درد_شقیقہ
بلغمی امراض
دماغی کمزوری
ایسے افراد جنکے سرکا درد دائمی ہے ان کےلئے بہت اعلی چیز ہے
اجزا....
خالص شہد
خالص دیسی گھی
مربہ سیب
مربہ بہی
مربہ آملہ
بادام
مربہ ہڑیر
ہلیلہ سیاہ
ہلیلہ زرد
ثناء مکی
تربد سفید
مصطگی رومی
مویز منقی
آملہ خشک
کشمش
ایسے مریض جو بلغم،دائمی سر کا درد، نزلہ کی وجہ سے بہت پریشان ہیں ان کےلئے بہت اعلی چیز ہے
Tib-e-mashwary... خاص تہفہ ایک دفعہ ضرور دیکھئے
الرجی...
یہ لفظ اس قدر متعارف ہو چکا ہے کہ اس نے ہر کہہ و بہہ کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہےمردوزن بچہ اور بوڑھا سب کو متاثر کر رکھا ہے حقیقت کا ہال تو میرے قادر مطلق کو معلوم ہےلہ وہ اس مادہ متعفئہ کو کن عوامل سے وجود بخشتا ہے البتہ علامات و ثار و فرائن سے ان کا اندازہ لگانا کوئی دور کی بات نہیں..
ہر غلط کو جب احتراق ملتا ہے تو وہ سوداء میں بدل جاتی ہے خواہ بلغم ہو یا صفراء یا خون الرجی کی ابتداء معدہ کی سطح سے اٹھتی ہے اس کی علامت احتراق معدہ ہے خون میں آمیزش ہو جائے گی جس سے خون غیر سالح ہو جاتا ہےبیرون جسم خارش یا دانے بن جاتے ہیں
بواسیر مقعد کے مسے...
بواسیر سے مراد ایک ایسی سوزش ہے جو امعائے مستقیم کے زیریں کو متاثر کرتی ہے یہ بالعموم بالغ افرر کو ہوتی ہے اسباب:
موٹاپا، گردہ و مثانہ کی پتھری، غدہ مزی کا حجم بڑھنا، ضعیف معدہ، سوزش یا زخم معدہ، ورم جگر، امرض امعاء، آنتوں میں کیڑے، خراش، زخم یا رسولی کی پیدائش، امبیائی پیچش، دائمی قبض، دیگر اسباب بندش حیض جبکہ بعض حاملہ خواتین بھی اس مرض میں مبتلا ہو جاتی ہیں..
(بواسیر بادی)
بواسیر بادی میں کسی قسم کے خون کا اخراج نہیں ہوتاالبتہ مسوں میں شدت کی خارش اور درد ہوتا ہے
(بواسیر خونی)
پخانے کا راستہ تنگ ہو جاتا ہےمریض شدید قبض میں مبتلا رہتا ہےاور جب کبھی پخانے کیلئے زور لگایا جائے تو پخانے کے پہلے یا بعد جون کا اخراج ہوتا ہےیا تھوڑا بہت ساتھ ساتھ آتا ہے
مشترک علامات..
پیٹ گیس کی وجہ سے پھولا رہتا ہے بوک نا لگنا خارش اور جلن چہرے اور جسم کی رنگت پھکی اور زرد مائل ہو جاتی ہے
جوڑوں اور کمر میں درد وغیرہ...
اجزََا
لیکوئڈ
پائلین پلز
جوارش آملہ
چھلکا اسپغول
روغن زیتون
پائلز ایکس(تیل)
بخاروں اور انکی وجہ سے لاحق ہونیوالی کمزوریوں کیلئے مفید ہے...
اجزََا
اتیس شیریں
کچورکچری
طباشیر
دار چینی
قند سفید
بخاروں کیلئے عرصہ دراز سے مستعمل ہے..
اجزََا
کرنجوہ..
افسنتین
نوشاد
شورہ قلمی
گیرو
ست گلو
پیلے یرکان کا خاتمہ سفوف اکسیر جگر....
اجزََا
نوشادر ٹھیکری
شورہ قلمی
فلفل سیاہ
گل غافث
تخم کاسنی
افسنتیں
ریوند خطائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kahror Pakka
Bahawalpur