pyra Islam
Islamic post
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:--*
*کیا لکھوں خود کے بارے میں "اے زندگی"💫*
*تو نے تو میرے سارے خواب تباہ کردیے ۔۔۔😔💔✨*
🌻 🌻 * ✍️ سر محمد طالب ♥️ 🌹
"صبح بخیر"💔 🙂
╭──────────────────╮
🌸 *" ﺇِﻥَّ ﺭَﺑِّﻲ ﻟَﺴَﻤِﻴﻊُ ﺍﻟﺪُّﻋَﺎﺀ "*
*بے ﺷﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﺭَﺏّ*
*ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ* 🌸
╰──────────────────╯
ہم نوکری کے لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن جنت کے لالچ میں قرآن اور نماز نہیں پڑھتے😢
💖 ڈاکٹر کامیڈین💖
اے مدینے کے تاجدارﷺ آپکوﷺ
اہل ایماں سلام کہتے ہیں۔۔۔!!
آپکےﷺ عُشّاق آپکےﷺ دیوانے
جانِ جاناںﷺ سلام کہتے ہیں۔
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
کہہ دو کے دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے
Sub Ka malk Allah Pak hai
یا اللہ آج کی رات کے صدقے سب کی والدین کو لمبی زندگی عطا اور بخشش عطا فرمائے ♥️
27th رمضان المبارک کی سحری 😍 مبارک ہو
یا اللّٰہ جو لوگ اس دنیا سے رخصت ہوچُکے ہیں اُنکی مغفرت فرما اور اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما
آمین یارب العالمین
دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت
امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں
بہت دن ہوگئے یہ نعرہ نہیں سنا 🎤. 📢
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ✊
صلی اللہ علیہ وسلم
دل کھول کر زنا کرو ، شراب پیوں ، نماز چھوڑو ،حرام کھاو، مظلوموں پر ظلم کرو جھوٹ بولو، غیبت اور بہتان کا انبار لگاو،
یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ، پر اصلی گھر یہی ہے ،
اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
قرآن کہتا ہے
اور ہم نے محمدﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا.❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
Bahawalpur
63350