Rao Naveed
Rao Naveed
سال 2025 کااختتام پر الحمدللہ رب العالمین
اے ہمارے رب نیا سال 2026 ہمارے لیے پاکستان اور عالم اسلام کے لیے رحمتوں اور برکتوں والا ہو یاللہ ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ جو ہم سے جانے انجانے میں ہم سے سر زد ہوئے ہیں ہمیں معاف فرما دے ہمیں توبہ کی توفیق عطاء فرما ہمیں آپس میں پیار و محبت سے رہنے کی توفیق عطاء فرما ہمارے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو تمام پریشانیاں دکھ تکلیف بیماری مال رزق کی تنگی اور حاسدین کے شر سے محفوظ فرما
یا اللہ نیا سال 2026 ہم سب کے لیے خوشیوں کا باعث بنے آمین
31/12/2025
17/12/2025
Happy birthday
Rao Ibrahim Naveed
God Bless you
17/12/2025
سالگرہ مبارک
آج میرا بیٹا محمد ابراہیم نوید چودہ سال کا ہو گیا اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے دینی و دنیاوی تعلیم سے مالا مال کر دے نماز و قران پاک پڑھنے کا پابند رکھے اور ڈھیروں خوشیاں اس کے نصیب میں ڈال دےآمین
Happy birthday My Lovely Son
Rao Ibrahim Naveed
God Bless you
Happy birthday Dear D M N
11/12/2025
اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے
دوسروں کو گرا کرخود کو ہوشیار مت سمجھو
M.T
جب اللہ گراتا ہےتواٹھنے کے لائق بھی نہیں چھوڑتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lodhran
Bahawalpur