Ashi_officails
Entrepreneur
Daily glow
Multi protector
09/09/2026
3 step skin care
For healthy & glowy skin
06/09/2026
*یہ ایک ایسا ملٹی بینیفٹ سن بلاک ہے جو آپ کی جلد کو UVA اور UVB دونوں شعاعوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ☀️✨*
اس میں O-RadianceShield بھی شامل ہے، جو جلد کو آلودگی اور ماحولیاتی اثرات سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ 🛡️🌿
ساتھ ہی یہ ڈیلی گلو کے لیے بھی بہترین ہے، جو آپ کی جلد کو روشن، تازہ اور زیادہ نکھرا ہوا دکھانے میں مدد کرتا ہے۔ ✨🌸
*اسے اپنی روزانہ کی اسکن کیئر روٹین میں لازمی شامل کریں! ❤️*
06/09/2026
کیا اپ کو پتہ ہے پاکستان میں خواتین سکن کے مسائل سے کیوں پریشان ہیں کیونکہ پاکستان میں خواتین کو سن بلاک یا سن سکرین کی اہمیت نہیں پتا؟
*کیونکہ ہماری خواتین کو یہ پروڈکٹ فالتو لگتی ہے بیکار لگتی ہے کیوں کیونکہ انہیں اس پروڈکٹ کے ریلیٹڈ اویئرنس نالج نہیں ہے*
06/09/2026
اگر آپ واقعی اپنی جلد کی رنگت بہتر کرنا چاہتی ہیں یا اپنی جلد کے مسائل حل کرنا چاہتی ہیں، تو میرے ساتھ ان باکس میں لازمی رابطہ کریں۔ 🌸❤️
یہ ٹونک استعمال کریں اور اپنے بالوں کو بھی آپ کا شکریہ ادا کرنے کا موقع دیں۔۔۔ آرڈر کے لیے ان باکس میں میسج کریں ✨🥰
10/08/2026
_*The One Liquid Glitter Lipstick*_ 💄
_Quantity 3 ml_
_Price 2,909_
Category
Website
Address
Bahawalpur