Malik azhar

Malik azhar

Share

Malik GSM

29/07/2026
01/07/2026

موسم کی اپڈیٹ

🌧️ الحمدللہ! مونسون کی بارشیں اب صرف چند کلومیٹر دور ہیں۔ ⛈️
ان شاء اللہ اج شام، رات سے لے کر صبح تک لیہ اور بھکر کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کا آغاز ہونے کی امید ہے۔
فی الحال لیہ اور بھکر کے علاوہ جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں کسی نمایاں بارش کا امکان کم ہے، تاہم موسم پہلے کی نسبت بہتر اور خوشگوار محسوس ہوگا۔
اللہ تعالیٰ اس بارش کو رحمت بنائے، کسانوں کی فصلوں میں برکت عطا فرمائے اور ہر قسم کے نقصان سے اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

Category

Telephone

Website

Address


Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik azhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bahawalpur.