Desi elaj
🌿 Herbal & Natural Wellness
🍃 Nature-based Healing Solutions
🧘 Mind • Body • Balance
📩 DM for Guidance
17/02/2026
✨ رمضان المبارک میں خود کو Transform کریں!
کیا آپ بھی رمضان میں:
❌ وزن بڑھنے سے پریشان ہیں؟
❌ افطار کے بعد heaviness اور سستی محسوس کرتے ہیں؟
❌ بار بار diet شروع کر کے چھوڑ دیتے ہیں؟
اب حل موجود ہے 👇
🔥 Customized Ramadan Diet Plan
جو آپ کے جسم، وزن، روٹین اور health کے مطابق بنایا جائے گا۔
💪 اس پلان میں شامل:
✅ Sehri & Iftar smart meal plan
✅ Fat loss focused foods
✅ Energy maintained during fasting
✅ Easy Pakistani diet (کوئی مشکل چیز نہیں)
✅ Personal guidance
🎯 Target: رمضان میں تقریباً 6–8 KG وزن کم کرنے میں مدد
💰 فیس: صرف 1500 روپے
⚠️ Limited Ramadan Offer — slots محدود ہیں۔
👉 ابھی WhatsApp کریں اور اپنا customized plan حاصل کریں۔
ترپھلا معجون جوانی کی معجون سفید بال پھر سے کالے
چمکتا چاند جیسا چہرہ
25/01/2026
17/01/2026
مردانہ ٹائمنگ کا تیر بہدف واحد نسخہ
موچرس پچیس گرام
بوھڑ کا دودھ پچاس گرام
ترکیب تیاری۔۔۔۔کس شیشے کے باٹل میں موچرس ڈال کے اوپر بوہڑ کا دودھ ڈال دیں جب دودھ خشک ہو جائے تو پھر دوسرا دودھ ڈال دیں اسی طرح سات مرتبہ یہی عمل دہرا کر موچرس کو باریک پیس لیں
طریقہ استعمال ۔۔ پانچ سو ایم جی کا کیپسول بھر کر نیم گرم گائے کے دودھ کے ساتھ کھائیں
یہ امساک لے انتہائی مفید نسخہ ھے بناییں استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ اللہ حافظ
16/01/2026
کشتہ یشب !
جب طب یونان کا آغاز ھوا تو ایک خاص گروہ نے قیمتی پتھروں سے کشتہ جات اور ادویات بنانا شروع کیں جنہیں بعد میں سنیاس کا نام دیا گیا پھر کچھ وقت کے بعد جب طب یونان کا عروج تھا تو یہ کشتہ جات بھی طب یونان میں شامل کر دیئے گئے
پہلے مفصل پوسٹ کر چکے ہیں لہذا کشتہ جات کے متعلق ہماری قوم کو غلط طریقے سے خوفزدہ کیا گیا کہ جیسے یہ کسی زہر کا نام ھے اور نقصان دہ ھے مگر حقیقت اسکے برعکس ھے ۔
احباب کوئی بھی کشتہ جب تیار ھوتا ھے وہ مکمل طور پہ حل پذیر ھوتا ھے جیسا کہ آپ ایک ایلوپیتھک گولی کھاتے ہیں تو وہ ثابت خارج نہیں ھوتی بلکہ خون میں حل ھو کر اثر دکھاتی ھے
آپ امرود کھائیں تو اسکے بیج ثابت شکل میں پاخانہ کے ساتھ خارج ھوتے ہیں اسلیئے طب کے متعلق صرف پرپیگنڈا پھیلایا گیا جس کا مقصد طب کو فلاپ کرنا تھا۔
المختصر کچھ کشتہ جات دھات سے بنائے جاتے ہیں اور کچھ کشتہ جات قیمتی ہتھروں سے جواہرات سے جو منرلز کا خزانہ سمجھے جاتے ہیں دل دماغ اور جگر کی طاقت کے لیئے مفید ھوتے ہیں ۔
حال ہی میں چائنا نے ریسرچ کے بعد طبی رگڑائی کے متعلق انکشاف کیا اور تسلیم کیا کہ دوا کو جتنی رگڑائی کی جائے اسکی طاقت و افادیت اتنی بڑھ جاتی ھے حالانکہ چھ پہر آٹھ پہر رگڑائی کا قانون طب میں صدیوں سے رائج ھے ۔
سنگ یشب ایک قدرت کا تحفہ ھے جو طاقت سے بھرپور ھے مگر اسکو خاص طریقے سے تیار کرنا طبیب کی محنت پہ منحصر ھوتا ھے
اسکو مختلف عرقیات میں ہفتوں کھرل کر کے اسکی افادیت بڑھائی جاتی ھے اور مکمل حل پذیر حالت میں تیار کیا جاتا ھے تاکہ چند منٹ میں خون میں حل ھوکر فوری اثر دکھاتا ھے ۔
افادیت و فوائد کی بات کی جائے تو دل کی ہمہ قسم کمزوری دور کرتا ھے گھبراہٹ بے چینی اختلاج قلب میں اسکا کوئی ثانی نہیں باقی طبیب بہت سے امراض میں اور بہت سی ادویات و نسخہ جات میں اپنی مہارت سے استعمال کروا سکتا ھے ۔
دور حاضر میں انسانی حس تیز ھوچکی ھے ذرا سا خیال آنے پہ منی کا اخراج اور سرعت انزال یا کثرت اح**ام جیسے عوارض عام ہیں جنکے لیئے یہ کشتہ انتہائی مفید ثابت ھوتا ھے مگر تشخیص اہم ھے ۔
مکمل تشخیص و علاج کے لیئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں ، بغیر تشخیص کوئی دوا نہیں دی جاتی لہذا قیمت پوچھنے سے گریز کریں !
16/01/2026
پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ایک مریض کو کورس فری بھیجا جاۓ گا۔
بے اولاد جوڑا مرد کو سپرم میں مسلہ ہوگا اور عورت میں کسی بھی وجہ سے بانجھ پن ھوگا ایک ماہ کی دوا فری بھیجی جاۓ گی۔ اس پوسٹ پر ایک ہزار ری ایکشن ہوگا تب علان کیا جاۓ گا۔ پوسٹ کو شئیر کریں شائد کسی کی گود ہری ہو جاۓ اور اس کار خیر میں آپکا بھی حصہ بن جاۓ۔ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
تیار دستیاب محدود مدت
13/01/2026
خواتین کے لیے تحفہ خاص
ہر مرد چاہتا ہے کے میں مظبوط اور طاقتور رہوں جس کے لیے اپنی آمدن سے زیادہ خرچ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے پیسے لٹاتے ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ اگر کوئی جنسی طور پر صحت مند ہو پھر بھی چاہتا ہے کہ کچھ اور طاقت ہو غرض ہر کوئی گھوڑا بننا چاہتا ہے
اور یہ بہت کم لوگ سوچتے ہے کے اس طاقت کا استعمال جس بیچاری پر ہوگا وہ بھی تو اس طاقت کو برداشت کرنے کے قابل ہو اور اسکا بھئ حق اچھی طرح ادا ہو۔
شادی کے بعد کثرت ج**ع سے اور خاص کر بچے کی پیدائش کے بعد عورت کی شرمگاہ کشادہ ہوجاتی ہے اور شوہر کو وہ احساسات نہیں ملتے جسکا وہ عادی ہوچکا ہے اور جس کے لیے اس نے اپنے آپکو گھوڑا بنایا ہے اور بلاآخر اسکا دل اپنی بیوی سے بھر جاتا ہے اور وہ غلط راستے کا مسافر بن جاتا ہے بدکاری کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے مرد رنگین مزاج ہے اسکو اگر گھر میں رنگینیاں نا ملے تو وہ باہر کا ناجائز رخ کرتا ہے اور بازاری رونق کا شیدائی بن جاتا ہے پھر اس بازارئ رونق کا موازنہ جب اپنی بیوی سے کرتا ہے تو اس بیوی سے دل مزید بھر جاتا ہے کیونکہ بازاری رونق تو کاروباری رونق ہے جس کو وسیع کرنے کے لیے پتا نہیں کیا کیا جتن کیے جاتے ہے اور جب یہ اس رونق کا موازنہ چاردیواری کی باحیا بیوی سے کرے گا تو اسکو لازمی کھلا تضاد نظر آئے گا اور وہ تضاد جو اسکا اپنا پیدا کیا ہوا ہے اسکو گناہوں اور تباہی کے دلدل میں کھینچتا چلا جاتا ہے
اس میں قصور بیوی کا نہیں شوہر کا ہے کیونکہ شوہر اسکا خیال نہیں رکھتا اور خود وہ بیچاری کیا کرسکتی ہے۔
بات کافی لمبی ہوگئی اب آتے ہے نسخے کی طرف۔
نسخہ نمبر 1
گائے کا دودھ۔ 2 کلو
مازو سبز بےسوراخ۔ ڈیڈھ تولہ
لیموں کے درخت کی چھال۔
انار کے درخت کی چھال۔
جامن کے درخت کی چھال۔
آم کے درخت کی چھال۔
سرس کی چھال۔
پھٹکڑی بریاں۔
کمرکس۔
اوٹنگن
بیج بند
مائیں
بہیڑا گھٹلی نکلا ہوا
مازو پھل ڈیڈہ تولہ ہے باقی یہ سب اجزاء ایک ایک تولہ لینی ہے
پہلے مازو کو ململ کے کپڑے میں میں بند کر پوٹلی بنا لیں اور دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائے دودھ بلکل خشک کر دیں اور مازو نکال کر سکھا کر تمام اجزاء کے ساتھ باریک سفوف کر لیں اور لعاب بہی دانہ کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور گولیاں اچھی طرح سکھا کر کسی ہوابند ڈبے میں محفوظ کر لیں۔
صبح شام ایک ایک گولی پانی کے ساتھ دیں۔ 7 دن سے زیادہ ایک بار میں نہیں کھلانی۔یہ ہوا خوراکی نسخہ اب آگے چلتے ہے۔
نسخہ نمبر2۔
مازو
آملہ
انار کی چھال
بکائن کی چھال
مولسری کی چھال
کیکر کی پھلیاں
گوکھرو
املی کے بیج
انار کا چھلکا۔
تمام اجزاء ایک ایک پاو لیکر ہلکا یلکا کوٹ لیں اور اس میں 4 لیٹر پانی ڈال کر 24 گھنٹے کے لیے رکھ دیں 24 گھنٹے بعد
چھولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر پکائے جب آدھا پانی دوکھ جائے تو اتار لیں کر کپڑے سے چھان کت بوتلوں میں بھر لیں
اور دن میں 3 مرتبہ اس پانی سے استنجاء کرے۔
نسخہ نمبر3۔
انار کے چھلکے 2 کلو لیکر اس میں 125 گرام سرسوں کا تیل ڈال کر ایک دن دھوپ میں رکھے اور پھر پتال جنتر سے تیل نکال لیں پتلا سا تیل نکلے گا جو پانی اور تیل کا مکسچر سا ہوگا بس یہ تیل محفوظ کر لیں اور رات کو شرمگاہ کے اندر اور باہر لگائے۔
نسخہ نمبر 1 کی گولیاں 7دن تک صبح شام ایک ایک گولی پانی کے ساتھ
نسخہ نمبر 2 کے پانی سے دن میں 3 بار استنجاء کرنا ہے
نسخہ نمبر 3 کا تیل روز رات کو سونے سے پہلے لگانا ہے۔
7 دن کا کورس ہے ہر قسم کی لیکوریاں کا جڑ سے خاتمہ ہوتا ہے شرمگاہ کے جملہ امراض کا شافی علاج ہے اور بچوں کی ماں کو بھی اگر باکرہ نا کیا تو آپکی جوتی اور میرا سر۔
نوٹ۔
یہ نسخہ دوران حمل ہرگز ہرگز استعمال نہیں کرنا ہے جس خاتون کے جسم میں خشکی ہو وہ خاتون اس کے ساتھ دیسی گھی ملا دودھ استعمال کرے۔
ہم نے بدکاری سے بچنے اور بیوی کا حق ادا کرنے کی نیت سے نسخہ پوسٹ کیا ہے اب جو غلط استعمال کرے گا خود اپنی دنیاوآخرت خراب کرے گا۔
جس طرح اپنا خیال رکھتے ہیں اسی طرح صنف نازک کا بھی خیال رکھے۔
13/01/2026
12/01/2026
*ترپھلا کی چائے*
اجزاء :-
ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ
پانی ڈیڑھ کپ
شہد ایک چمچ
ترکہب و خوراک :-
پانی میں ایک چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈالکر ابال کر چھان کے شہد ملا کے صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر پئیں.
اسکے دو سو سے زائد فوائد ھیں چند درج زیل ھیں :-
*جسم میں زائد رطوبتیں جمع ھونا
*بالوں کا قبل از وقت سفید ھونا
*جسم میں صفراء کا جمع ھونا
*جسم میں گلٹیاں بننا
*جلد کا بگڑنا پھوڑے پھنسیاں زخم بننا
*قبض کا مستقل رہنا
*معدے کا کام نہ کرنا
*آنتوں کی خشکی
*بلغم کیرہ نزلہ
*صفراوی موٹاپا
*کولیسٹرول بڑھنا
*یورک ایسڈ بڑھنا
*داڑھی کے بال سفید ھونا
*منہ پہ جھریاں سیاہیاں کیل مہاسے ھونا
*عضو خاص کی کمزوریاں
*جریان
*لیکیوریا
*رحم کے تمام مسائل
*پیشاب کے تمام امراض
*سوزاک
*آتشک
*گردے مثانے پتے کی پتھریاں
*نظر کی کمزوری
*مثانے کی کمزوری
*پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا
*ہائیپر ھونا
*دماغی کمزوری
*سٹریس
*ٹینشن
*جسمانی کمزوری
*پیشاب کی جلن
*عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ
*نقاہت
*چکر آنا
*بیہوشی
*غشی
*جسمانی دردیں
*بلڈ پریشر ھائی لو
*گردوں کی صفائی
*جگر کی مضبوطی
*جسم سے بلغم کا خاتمہ
*کمردرد
*پٹھوں کا درد
*لنگڑی کا درد
*کمردرد
*قوت مدافعت میں کمی
* ترپھلہ کیا ہے ؟
( آملہ + ھریڑ + بہیڑہ )
ترپھلہ ازحد مفید چیز ھے جو طب یونانی کے مایہ ناز نسخوں کا جزواعظم ھے. یہ لفظ " تری پھلہ " سنسکرت کا ھے جسکا مطلب ھے تین پھل ، جب عرب کے اطبا نے اسکو استعمال کرنا شروع کیا تو اسکو معرب کر کے "اطریفل" کا نام دیا. پہلے ھم الگ الگ تینوں کا جائزہ لیں گے پھر اسکے مجرب اور آزمودہ مرکبات پر بات ھوگی.
1. آملہ ( آنولہ ) :-
اعصاب کیلئے مقوی ھے. دل اور دماغ کیلئے مفرح ھے. معدہ کو طاقت دیتا ھے. نظر کو بڑھاتا ھے. مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ھے. بالوں کی سیاھی کو قائم رکھتا ھے اور پیچش کو فائدہ مند ھے. اسکا مضر اثر بہت کم ھے پھر بھی دودھ ، شہد اور روغن بادام اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے ساتھ استعمال کیئے جاتے ھیں.
2. بہیڑہ ( بلیلہ ) :-اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. بلیلہ کو اکیلا بہت کم استعمال کیا جاتا ھے. اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے شہد اور دیسی گھی استعمال کیا جاتا ھے
3. ھریڑ ( ھرڑ ، ھلیلہ ) :-اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. مقوی دماغ، اعصاب، معدہ، مثانہ، سر کے چکر اور آنکھوں کیلئے مفید ھے. جاذب رطوبات ھے. بلغمی اور سوداوی مادوں کو خارج کرتی ھے. مختلف ترکیبوں سے بیسیوں بیماریوں میں فائدہ کرتی ھے.
¤ ترپھلہ ¤آملہ، ھرڑ اور بلیلہ کے برابر وزن سفوف کو جب بھی کسی جگہ استعمال کرنا ھو تو اسکے سفوف کو روغن بادام یا دیسی گھی سے چرب ضرور کر لیا کریں تاکہ اسکی خشکی ختم ھو جائے.
ترپھلا: ویٹ لاس کے لئے۔
ترپھلا آیورویدک سسٹم کا ایک شاندار مرکب ہے۔ یہ کئ بیماریوں کا علاج ہے۔ لیکن آج صرف وزن کم کرنے کے حوالے سے بات ہوگی۔
ترپھلا میں تین پھل ہوتے ہیں۔
ہریڑ، بہیڑہ اور آملہ
یہ مرکب تینوں باڈی ٹائپ کے لیے یکساں مفید ہے۔
ویٹ لاس کے لئے ان تینوں کی شرح اس طرح سے ہے۔
ہریڑ 100 گرام
بہیڑہ 200 گرام
آملہ 400 گرام
ان سب کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اور جار میں بند کر کے رکھیں۔ 4 ماہ تک کارآمد ہے۔ اس کے بعد اثر پزیری میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔
خوراک: کیسے اور کس طرح لیا جائے۔
10 گرام (ایک بڑا چمچ) صبح نہار منہ نیم گرم پانی کے ساتھ لیں یا پھر تھوڑا سا گڑ کے ساتھ یا پھر ایک چمچ شہد کے ساتھ لیں۔
ایک بڑا چمچ رات کو نیم گرم پانی کے ساتھ لیں تو قبض اور معدہ اور آنتوں کی تمام بیماریاں ٹھیک ہوں گی۔ زہریلے مادے خارج ہوں گے اور صبح کے ٹائم لیٹرین میں آسانی ہوگی۔
کم سے کم ایک ماہ تک لیں۔
اس فارمولے سے 60 دن میں 15 کلو وزن کم ہوا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Gulberg Road Bwp
Bahawalpur