Laly
🇵🇰FOLLOW MY PAGE PLZZZ SUPORT⍟⍟┣┓Love┏♨❤♨┑You┏┥⍟⍟(⸝⸝⸝⁼̴́◡⁼̴̀⸝⸝⸝)
وزیر او بانیسائی مزاحیا ویڈیو
10/10/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم اج شام باڑہ شلوبر ارجلی ندے روڈ پر سینا ھسپتال کے قریب ایک چینچی لوڈر بجلی کی کھمبے سے ٹکرا گیی جس سے ایک کمسن لڑکا جانبحق اور ایک شدید زخمی ہوا ہے جس کی زمہ دار ( سی این ڈبلیو) اور محکمہ واپڈا والے ہیں کیونکہ جس کھمبے سے ٹکرا گیے ہیں وہ روڈ کی حدود میں ہے لہذا اسکی انکوایری کیا جاییے اور غفلت کے مرتکب افراد اور محکموں کے خلاف( ایف ایی ار) درج کی جاییے
26/09/2023
خیبرپختونخواہ ۔۔بنوں۔۔۔۔۔ بنوں مے پولیس نے بربریت ظلم و جبر کے تمام تاریخی ریکارڈ اور تمام حدود عبور کرلیے زمین کے تنازعہ پر مخالف سے مل کر اس بوڑھے شخص کو تھانے کے اندر لہولہان کرکے زمین پر پھینک دیا اس طرح کے واقعات انتہائی افسوسناک ہے ، اس تھانے کے تمام عملے کے خلاف دفعہ 302 کے تحت کاروائی ہونی چاھیے۔۔۔یہ پوسٹ کسی نے شیر کیا ہے اگر یہ درست ہے تو ان لوگوں کے حلاف کاروائ کی جاۓ۔۔۔۔بنوں نیوز بنوں کاپی
FOLLOW ME PLZZ
Follow my new pag
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Bannu