Zeeshan khan RD
zeeshankhanRD funny page and good luck everyone
```شادی شدہ مردوں کا عموماً کوئی لائف سٹائل نہیں ہوتا
وہ اکثر وائف سٹائل سے ہی زندگی کا گزارا کر لیتے ہیں.
🤣```
Waleed and waqas upload is funny video
03/11/2023
پوائنٹس ٹیبل 👇 انڈیا ٹیم نے سری لنکا ٹیم کو 302 رنز سے ہرا دیا اور سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا انڈیا ٹیم نے 7 میچ کھیلے ہیں اور سات کے 7 جیتے ہیں پاکستان کی ٹیم پانچویں پوزیشن پر برقرار Zeeshan RD
Wo muja payar wo 🤣😂😂
Sarkar ham par kitana Aname
14/09/2023
بنوں میں یہ کونسا دروازہ ہے ، کسی کو معلوم ہے ، اور اس وقت کی کوئی واقعہ جو اپ کو یاد ہو ، کمنٹ پلیز ۔۔۔Everyone
14/09/2023
...
یہ وہ ٹیم ہے جسکو بابر اعظم نے 9ویں رینکنگ سے دنیا کی نمبر 1 ٹیم بنایا۔۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ انڈیا کو ورلڈکپ میں شکست دی۔ بڑے بڑے نامور سپر سٹار یہ کام نا کرسکے۔۔
ٹی ٹوینٹی میں 1000سے ذیادہ دن نمبر 1 رہنے والا بلے باز
2,3 سال سے آج بھی ODI میں دنیا کا نمبر 1 بیٹسمین ہے۔
لیکن یہ نا شکر قوم صرف دوسری ٹیموں کے پلئیرز کو سپورٹ کرسکتے۔۔ 1,2 میچ میں خراب کارکردگی ہو تو اپنا ماضی بھول جاتی ہے ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Bannu