Junaid Traders KPK
General Hair Care
24/03/2026
چہرے کے دھبوں اور رنگت کو دور کرتا ہے۔
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کے لیے موثر
دانوں کے نشانات اور دانوں کے بعد کے نشانات کے لیے مفید ہے۔
چہرے کو صاف، شفاف اور ملائم بناتا ہے۔
جلد کو چمکدار اور چمکدار بناتا ہے۔
حادثے، چوٹ اور جلنے کے نشانات کو ہٹاتا ہے۔
0332 9202525
03171464745
26/08/2025
26/08/2025
رابطہ نمبر
0332 9202525
الحمدللہ ہمارے کسٹمر کا فیڈ بیک تقریباً 30دن رزلٹس استعمال کے بعد۔
ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر آئل اور شیمپو
الحمد للہ اس کسٹمر نے ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر آئل اینڈ شیمپو صرف 2 دن استعمال کیا ہے لیکن پھر بالوں کی ریشمی پن اور خوشگوار احساس سے خوش ہے ۔
آرڈر کرنے کے لیے
0332 9202525
ڈاکٹر معسود آرگینک ہیر آئل کیلئیے رابطہ کریں
0332 9202525
0332 9202525
بنوں کے ہر دلعزیز فنی سٹار "ژانگی سٹار " نے ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر آئل ، شیمپو اور سپرے آج سے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔ نتائج ساری دنیا دیکھ لے گی انشاءﷲ
*ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر سپرے*
مارکیٹ میں آج تک موجود تمام ہیئر سپرے مضر صحت کیمیکلز کی موجودگی کی وجہ سے بالوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں ۔ موقع پر وہ بالوں کی شان بڑھا لیتے ہیں لیکن بعد میں بال خراب ہو جاتے ہیں ۔
اس مسئلے کا حل ہم اب لے کر ائے ہیں
*ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر سپرے*
اس *ڈبل ایکشن* قدرتی سپرے میں پانی کے علاوہ کوئی بھی کیمیکل نہیں ڈالا جاتا اور ہزاروں سال سے بالوں کی صحت کے لئے استعمال ہونے والے آیورویدک فارمولوں کی روشنی میں بنایا گیا ہے ۔
جس سے نہ اپ کے بالوں کی گروتھ بڑھتی ہے ، بلکہ بالوں کو اپ اپنی پسند سے سٹائل بھی دے سکتے ہیں۔ یہ آرگینک سپرے خشکی سکری سے نجات دیتا ہے اور نئے بال بھی پیدا کرتا ہے ۔
ڈاکٹر مسعود ارگینک ہیئر سپرے میں باقی قدرتی اجزا کے ساتھ ساتھ خالص روز میری کے پتے استعمال کیے جاتے ہیں جو قدرتی طور پر میناکسیڈیل (بالوں کی بڑھوتری کے لیے استعمال ہونے والا کیمیکل ) کا بہترین متبادل ہے ۔ روزمیری کے پتوں میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں جو بالوں کی نشوونما میں مدد کر سکتے ہیں، بشمول کارنوسک ایسڈ، روسمارینک ایسڈ، اور کیفیک ایسڈ.
اسکے علاوہ تیز پتہ میں اسیںنشیال آئل ہوتا ہے جو بالوں کی جڑوں میں خون کی گردش کو تیز کرتا ہے، جو بالوں کی نشوونما میں مدد کر سکتا ہے۔ خلیج کے پتوں کے ضروری تیلوں میں یوکلپٹول، ٹیرپینائل ایسیٹیٹ، سیسکوٹرپینز، میتھیلیوجینول اور دیگر مرکبات ہوتے ہیں۔
ڈبل ایکشن کا مطلب یہ کہ یہ سپرے نہ صرف بالوں کی بڑھوتری کے لیے اچھا ہے بلکہ سٹائل بنانے میں بھی مدد دیتا ہے ۔ *خصوصا وہ خواتین اور حضرات جو سردیوں میں روزانہ نہا نہیں سکتے اور ڈیوٹی پر بھی جانا ہوتا ہے وہ صرف اس ہیئر سپرے کا استعمال کریں تو ان کے بال بالکل فریش اور دھلے ہوئے لگیں گے ۔*
*طریقہ استعمال* : اگر اپ یہ ہیئر سپرے بالوں کی نشو نما کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پھر بالوں کی جڑوں میں لگا کے انگلیوں سے ہلکا مساج کر کے کنگھی کریں، لیکن اگر اپ بالوں کے سٹائل بنانا چاہتے ہیں تو بالوں کے اوپر سے سپرے کر کے کنگھی کریں اور خشک ہونے کا انتظار کریں ، خشک ہونے کے بعد پھر سےکنگھی کریں اور اپنا پسندیدہ سٹائل بنائیں ۔
*ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر سپرے* گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں . قیمت صرف *1400* روپے ہے ۔
0332 9202525
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu