BANNU Update
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BANNU Update, Health/Beauty, Kohat Road near Sports Complex Bannu, Bannu.
27/06/2026
السلام علیکم!
سابقہ تحصیل میئر جناب جنید الرشید صاحب، ایم پی اے جناب پختونیار خان صاحب، اور بنوں کے عوامی نمائندے جناب سید مولانا نسیم علی شاہ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے نار شکراللہ اور نار محبوبہ کی حدود میں نہر کنارے سڑک جیسے دیرینہ عوامی مسئلے کی منظوری دے کر اس پر باقاعدہ کام کا آغاز کروا دیا۔ یہ قدم یقیناً علاقے کے عوام کے لیے خوش آئند اور قابلِ تحسین ہے۔
ساتھ ہی آپ تینوں معزز شخصیات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس منصوبے کی تعمیر اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کروائی جائے۔ سڑک کی چوڑائی کم از کم 20 فٹ رکھی جائے تاکہ مستقبل میں ٹریفک کا کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو اور عوام کو محفوظ و آسان سفری سہولت میسر آئے۔
اسی طرح ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے نہر کی سرکاری حدود کی مکمل صفائی، کھدائی اور دونوں اطراف مضبوط پشتے (ڈونگے) تعمیر کیے جائیں تاکہ سیلابی پانی سے گھروں، فصلوں اور سڑک کو نقصان نہ پہنچے۔ سڑک کی مضبوط بیس، معیاری میٹریل، رولر کے ذریعے بہترین کمپیکشن، ضروری پلوں اور نکاسیٔ آب کے تمام انتظامات بھی یقینی بنائے جائیں -
بنوں یونیورسٹی خالیہ دور میں انگلیش ڈیپارٹمنٹ کے لکچرر عمردراز جن کا تعلق ڈومیل سے ہے۔انھوں نے ایک معصوم طالبہ سے مختلف قسم کے ناجائز مطالبات اور بلیک کرنے کی کوشش۔۔اللہ تعالی ہمارے حال پر رخم کریں اور خواتین کو باپردہ اور عزت دار رکھیں۔
@ followers
12/04/2025
اج اساتذہ بھرتی ETEA ٹسیٹ پپر 9:05 Whatsapp پر لیک ہوئی تھی۔۔
12/04/2025
اج استازہ بھرتی کا ETEA تھا۔۔جو کہ ٹسیٹ شروعات 9:00 AM سے اور ٹسیٹ پیپر 9:05 AM سوشلہ میڈیا پر موجودتھا۔۔۔۔۔۔۔
25/03/2025
مجھے افسوس اس بات پر ہے۔۔عوام ان بندوں سے کیوں توقعات رکھتے ہیں۔۔۔سیاسی لوگ مجھ سے کوئی بہتر نہیں جانتے ہیں۔۔یہ کچھ بھی نہیں کرسکتا ہے۔۔ہاں صرف تصویر لینا اور پیکچ تقسیم کرنے والا کام کر سکتا ہے۔۔باقی افواج پاکستان وہ قوت اور طاقت ہیں ۔۔جس نے علی امین گنڈپور سے کیا بنالیا تھا۔۔کہ اپنے گھر والے نہیں پہچانا جاسکتے تھیں۔۔
گل پیر ،ڈاکٹر عبدالروف قریشی اور دوسرے سموسے کھانے والے گن گپ مشران کو اختجاج سے نکلا جائیں۔۔
گل پیر ، عبدالروف قریشی اور دوسرے سموسے کھانے والا مشران کو اختجاج سے نکلا جائیں۔
دی رائل سائنس سکول اینڈ کالج سرائے نورنگ میں ویکلی ٹیسٹ رزلٹ ڈے اور ویلکم پارٹی کا انعقاد ایک شاندار اور یادگار تقریب کی صورت میں ہوا۔ یہ موقع نہ صرف طلبہ کی محنت اور کامیابیوں کو سراہنے کا تھا بلکہ نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہنے کا بھی تھا۔
پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا، جس نے تقریب کو روحانی احساس بخشا۔ اس کے بعد نعت شریف پیش کی گئی، جس نے سامعین کے دلوں کو معطر کر دیا۔ ویکلی ٹیسٹ رزلٹ ڈے کے موقع پر طلبہ کو ان کی محنت اور لگن کے اعتراف میں خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔ یہ انعامات نہ صرف ان کی تعلیمی کارکردگی کے عکاس تھے بلکہ مستقبل میں مزید محنت کرنے کی ترغیب بھی دیتے ہیں۔
ویلکم پارٹی کے دوران، نئے طلبہ کے لیے خصوصی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا جن میں تقاریر، خاکے، اور مختلف قسم کے تفریحی مقابلے شامل تھے۔ سینئر طلبہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نئے طلبہ کو سکول کی روایات اور تعلیمی ماحول سے روشناس کرایا۔ اس موقع پر اساتذہ نے بھی طلبہ کو مستقبل کی تعلیمی زندگی میں کامیابی کے لیے رہنمائی فراہم کی اور انہیں حوصلہ افزائی کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی۔
پروگرام کے اختتام پر سکول کے پرنسپل نے خطاب کرتے ہوئے تمام طلبہ، اساتذہ، اور والدین کا شکریہ ادا کیا اور طلبہ کو نصیحت کی کہ وہ محنت، لگن، اور دیانت داری کے ساتھ اپنی تعلیمی سفر کو جاری رکھیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ طلبہ کی کامیابی میں اساتذہ اور والدین کا کردار نہایت اہم ہے اور ان کی محنت ہی طلبہ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
یہ تقریب نہ صرف خوشیوں اور کامیابیوں کا جشن تھی بلکہ اس نے طلبہ کے درمیان اتحاد و محبت کے جذبات کو بھی فروغ دیا۔ پروگرام کے اختتام پر شرکاء کے لیے ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا جس سے تمام طلبہ اور اساتذہ نے لطف اٹھایا۔
یوں یہ دن دی رائل سائنس سکول اینڈ کالج کے تعلیمی کیلنڈر میں ایک یادگار باب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
The Royal Science School and College Serai Naurang Branch of Chokara Karak
11/09/2024
Junaid Ur Rashid
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat Road Near Sports Complex Bannu
Bannu