Al Shabab Masuod
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Shabab Masuod, Health/Beauty, .
کبھی دیکھو تو موجوں کا تڑپنا کیسا لگتا ہے
یہ دریا اتنا پانی پی کے پیاسا کیسا لگتا ہے
ہم اس سے تھوڑی دوری پر ہمیشہ رک سے جاتے ہیں
نہ جانے اس سے ملنے کا ارادہ کیسا لگتا ہے
میں دھیرے دھیرے ان کا دشمن جاں بنتا جاتا ہوں
وہ آنکھیں کتنی قاتل ہیں وہ چہرہ کیسا لگتا ہے
زوال جسم کو دیکھو تو کچھ احساس ہو اس کا
بکھرتا ذرہ ذرہ کوئی صحرا کیسا لگتا ہے
فلک پر اڑتے جاتے بادلوں کو دیکھتا ہوں مسعود
ہوا کہتی ہے مجھ سے یہ تماشا کیسا لگتا ہے # Al Shabab Masuod 🩸💫🥀💫💓🩸💝💗🥀💫
All flowers 🌺🌹
دعوت تبلیغ کسی مسلک کی نہیں، یہ محمد ﷺ کی امت کی ذمہ داری ہے۔ آؤ! خود بھی بنیں
اور دوسروں کو بھی اللہ کے قریب لائیں
بدلاؤ تقریروں سے نہیں آتا، بدلاؤ عمل سے آتا ہے۔
دعوت تبلیغ ہمیں بولنے سے پہلے عمل کرنا سکھاتی ہے بیشک #دعوتِ_تبلیغ_امن_کا_سفیر #دعوتِ_تبلیغ_زندہ_باد
عالمی تبلیغی جماعت کا سہہ روزہ کراچی اجتماع اتوار کی صبح دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔سہہ روزہ اجتماع میں 10 لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے جبکہ اجتماع میں سال، 4 ماہ اور 40 روز کی 500 سے زائد جبکہ سہہ روزہ تقریباً ایک ہزار جماعتوں کی تشکیل ہوئی۔ اجتماع میں اسلام کی سربلندی، امت کی فلاح اور پاکستان کی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔رش کے باعث اورنگی ٹاؤن اور منگھو پیر کے اطراف سڑکوں پر ٹریفک جام رہا۔ عوام کی بھرپور شرکت کی وجہ سے اجتماع کے داخلی دروازے بند کرنے پڑے،دعا کے بعد اجتماع سے نکلنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد سہہ پہر تک راستے میں تھی۔
جو الشباب الآحناف کمرہ من سٹوڈیو نے کوریج کیا ۔۔۔۔
من جانب الشباب الآحناف 💕💫 Part 7

من جانب الشباب الآحناف 💕💫 Part 4

من جانب الشباب الآحناف 💕💫 Part 3

من جانب الشباب الآحناف 💕💫 Part 2

من جانب الشباب الآحناف 💕💫 Part 1