M Tayyab officel
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Tayyab officel, Health/Beauty, Karakoram Hwy, Batagram.
19/06/2025
سابق امیر جماعت اسلامی بٹگرام و پرنسپل سرسید کالج ہمارے دوست، بھائی اور رہنماء حاجی امداد اللہ صاحب کے بڑے بیٹے اریز خان کئی عرصہ سے گردوں کے مریض تھے حاجی صاحب ان کو اپنا گردہ ڈونیٹ کرتے ہیں اور کل بروز جمعہ الشفاء انٹرنیشنل اسلام آباد میں دونوں کا آپریشن ہیں ان شاءاللہ۔
تمام بھائیوں دوستوں اور حاجی صاحب کے شاگردوں سے خصوصی درخواست ہے کہ حاجی صاحب اور اریز خان دونوں کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ حاجی صاحب اور اریز خان دونوں کی آپریشن کو کامیاب کر کے جلد از جلد کامل صحت عطاء فرمائیں اللہ تعالیٰ خوشی اور سلامتی کے ساتھ واپس اپنے گھر اپنے کارکن اور اپنے شاگردوں کے ساتھ دوبارہ ملاقات نصیب فرمائیں۔۔امین ثمہ آمین
حاجی صاحب سے رابطہ ممکن نہیں ہے اگر کوئی رابطہ کرتا ہے تو ان کے بھائی نعیم خان اور چچا زاد بھائی ڈاکٹر کلیم خان سے رابطہ کرسکتا ہے۔۔ شکریہ
نعیم خان : 03155559335
ڈاکٹر کلیم خان : 03323004954
مولانا صاحب کا یہ بیان زور سنیں اور آگے شیئر کریں
12/09/2024
الحمداللہ❤️
غازی خالد خان کے بعد،،،،،، غازی سید خان سرحدی ۔۔
اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karakoram Hwy
Batagram
20300