Aini writes

Aini writes

Share

in this page۔۔ best new quotes ۔best advices ۔ nice poetry ۔ informative ideas ۔ Islamic poetry

11/10/2022

ہر بات میں خیر ڈھونڈا کریں
شکر ادا کیا کریں
اور
الحمداللہ کی عادت اپنا لیں

10/10/2022

صبر سے اللہ کی
رحمت کا انتظار کر
جو چیز تیرے لیے ہے
وہ تیرے لیے ہی ہے

09/10/2022

اپنی توجہ ۔اپنائیت ۔ روح ۔ جذبات ۔
توقعات ۔ انرجی ۔ وقت۔ دولت۔ سب احتیاط سے خرچ کریں۔
لوگ ایک لمحے میں سب کچھ بھو لا دیتے ہیں۔

09/10/2022

بیٹیوں کے رشتے کرتے وقت
تھوڑی سی یہ زحمت بھی کر لیا کریں کہ یہ دولت مند شخص انسان ہے بھی یا نہیں
کیوںکہ یہ فیصلہ عمر بھر
کا ہوتا ہے

09/10/2022

Category

Website

Address


Bhakkar
30100