Saeed Akbar Khan Nawani

Saeed Akbar Khan Nawani

Share

most liked videos and informative news

20/08/2026

اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آج نوانی عوامی محاز کے پراجیکٹ سپر بند کی وجہ سے امان میں ہے۔ آج میانوالی اور لیہ سیلاب سے متاثرہ ہے۔ اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین

13/08/2026
05/08/2026

ہمارے محترم بھائی سردار سجاد اصغر خان صاحب کا آج دل کا بائی پاس ہے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھیں جلد صحتیاب فرمائیں آمین

04/08/2026

ھوگی زیارت قبول انشاءاللہ۔۔۔

28/07/2026

شیخ جمشید کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد دیتے ہوئے۔

22/07/2026

ملک اسد نواز کہاوڑ مرحوم
دعائے مغفرت کی اپیل

19/07/2026

حیدرآبادتھل
امام بارگاہ میں رہبر معظم سپر لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی قُل خوانی ادا کر دی گئ ھے قل خوانی میں ایم پی اے سردار سعید اکبر خان نوانی سیٹھ احمد حسین سردار ملک امیر شیر علی چھینہ سردار ملک جہانزیب اسلم چھینہ ایڈووکیٹ ملک محمد رمضان گھلو اللہ دتہ سوہا اور ہر مکتبہ فقر سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی،

Photos from Saeed Akbar Khan Nawani's post 18/07/2026

ممبر پنجاب اسمبلی سعید اکبر خان نوانی کی چک 182 ڈیرہ راؤ عبداللہ آمد
ممبر پنجاب اسمبلی سردار سعید اکبر خان نوانی نے چک نمبر 182 ٹی ڈی اے میں راؤ عبدالحمید (فوجی) کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر انہوں نے راؤ عبدالحمید کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ کے ساتھ اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر راؤ عبدالرشید، راؤ ریاض، راؤ سیف اللہ، راؤ شکیل، راؤ عبداللہ اور راؤ عبیداللہ بھی موجود تھے۔

17/07/2026

مورخہ 17۔07۔2026 اتنی گرمی کے باوجود عوامی مسائل حل کرتے ہوئے۔

15/07/2026

دریا خان شیخ شفقت کو حج کی مبارک دیتے ہوئے۔

Category

Telephone

Website

Address


Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Akbar Khan Nawani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bhakkar.