jawad official

jawad official

Share

romantic love
poetry

19/12/2022

〰️🤷‍♀️⛄😵‍💫〰️

*سُنا ہے لڑکیاں راستے میں پڑی ٹافی کی ریپر کو پاوْں مار کر چیک کرتی ہیں کہ اس میں ٹافی ہے یا نہیں*
*توبہ توبہ🤭🤣😂😂*(چیف)

17/12/2022

__تُم یوسف جیسا کردار تو لاؤ
زلیخہ پھر تمہارے قدموں میں ہوگی ❤️🔥

17/12/2022

آج میں نے تُمہاری تصویر کو زُوم اِن کیا
اور تُمہاری آنکھوں کو بُہت قریب لاکر
ایک بوسہ دیا،
پِھر تُمہارے کانوں کو قریب لاکر
مُنہ ہی منہ میں تین بار
اِن اللّٰہ مع الصابرین پَڑھ کر
تُمہاری سماعتوں میں پُھونک دیا،
پِھر تُمہارے ہونٹوں کو قریب لا کر
اَنگشت شہادت پیار سے پھیری اور
سُورہ اَلناس پَڑھ کر پُھونک دی،
پِھر تُمہارے چہرے کو زُوم آؤٹ کیا
اور سُورہ فاتِحہ پَڑھی،
پِھر ساری تصاویر کو پہلی حَالت میں واپِس لے کر آیا،،
اور تُمہارے پُورے وجُود پَر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پَڑھ کر
نَماز جَنازہ کی نیت کی،
اور پِھر آمین کہہ کر تصویر ڈلیٹ کردی
بے فِکر رہو!
کُچھ تصاویر بَچا رکھیں ہیں
جِن کے قُل پڑھوانے ہیں،
اور سال کے سال بَرسی بھی منانی ہے،
میں تُمہاری یادوں کو
اَب ایسے ہی مناؤں گا
کیوں کہ اَب میں ساری عُمر
سَچے جَزبوں کا ماتَم مناؤں گا..!! 🙂💔
🙂

17/12/2022

عشق کا ذوق نظارہ مفت میں بدنام ہے......
حسن خود بے تاب ہے جلوہ دکھانے کے لیے

17/12/2022

" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..."
_گھر کی چھت پر بیٹھیں..._
_لوگوں کے مکان دیکھیں..._
_آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._
_کافی یا چائے کا کپ ...!
دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...
_اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._
زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._

_اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._
_تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._

کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے
کیا کھاتا کیا پیتا ہے.....
ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے

" اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے "

خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں

17/12/2022

‏محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ وہ ہم کو..
اگر بس سوچتا رہتا گزارہ تب بھی ہو جاتا..!!
🍁

17/12/2022
17/12/2022

انسان سے محبّت وہی کر سکتا ہے جس پر خدا مہربان ہو۔🔥♥️

16/12/2022

ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇
جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر
لگا ہوا تھا
اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایک
میسج آیا 😳😳
آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬
جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اس
کی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا
" کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا "😂😂
J. a. D. i🌚

16/12/2022

عورت کو کسی بھی وقت، کسی بھی بات پر
روٹھ جانے کی آزادی ہوتی ہے .

16/12/2022

میرٹ کی دھجیاں اڑتے ہوئے آخر میں کب تک دیکھوں گا۔۔۔
کیا یار ہماری بھی کوئی زندگی ہے 😛😥😥😥

Category

Telephone

Website

Address


Bhakkar Kallur Kot
Bhakkar