Glam by insharah

Glam by insharah

Share

Official

14/11/2017

بڑی جان لیوا شے هے یے جو هے بلا محبت

13/11/2017
13/11/2017

بخدا تم عزرائیل نہیں ہو۔۔۔!!
پھر بھی لگتا ہے جان لے لو گے۔۔۔!!

10/11/2017

تصور میں بھی سوچوگى تو نم کر دونگاآنکھوں کو

ارے پاگل کوئی صدقہ دو ـــــــ تم نے کھویا ہے مجھے

10/11/2017

میرے جو بال بکھرنے نہیں دیتا تھا کبھی

مجھے اس حال میں دیکھے گا تو مر جاۓ گا...!!

Website

Address


Bhakkar