Sana tv
I am very happy may be long
11/06/2026
تذاب () کا حملہ ایک سنگین جرم اور انسانیت سوز عمل ہے۔ اگر خدانخواستہ کوئی اس کا شکار ہو جائے تو ابتدائی چند منٹ بہت اہم ہوتے ہیں۔ بروقت طبی امداد سے متاثرہ شخص کی جان بچائی جا سکتی ہے اور زخموں کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے۔
فوری طبی امداد (First Aid):
1️⃣ بہتا ہوا پانی: متاثرہ حصے کو فوراً وافر مقدار میں صاف اور ٹھنڈے پانی کے نیچے کم از کم 20 سے 30 منٹ تک رکھیں۔ پانی کا دباؤ زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
2️⃣ کپڑے ہٹائیں: تذاب سے آلودہ کپڑے یا زیورات احتیاط سے اتار دیں، لیکن اگر وہ زخم کے ساتھ چپک گئے ہوں تو انہیں ہرگز نہ کھینچیں۔
3️⃣ کچھ نہ لگائیں: زخم پر کوئی مرہم، تیل، مکھن یا گھریلو ٹوٹکے ہرگز استعمال نہ کریں۔ یہ زخم کو مزید بگاڑ سکتے ہیں۔
4️⃣ ڈھانپیں: متاثرہ حصے کو صاف اور خشک کپڑے یا جراثیم سے پاک پٹی سے ہلکے سے ڈھانپیں تاکہ انفیکشن سے بچا جا سکے۔
5️⃣ فوری ہسپتال منتقل کریں: ابتدائی امداد کے بعد متاثرہ شخص کو جلد از جلد کسی ماہر ڈاکٹر یا برن یونٹ (Burn Unit) منتقل کریں۔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ایسے واقعات کے خلاف آواز اٹھائیں اور متاثرین کی مدد کریں۔
#آگاہی
24/05/2026
اسلام آباد کی سبزی منڈی ایف-7۔ صبح پانچ بجے جب لوگ سو رہے ہوتے ہیں، وہاں ایک لڑکا اپنی پرانی سائیکل ریہڑی پر ٹماٹر، پیاز، دھنیا لگا رہا ہوتا ہے۔
نام تھا اسد۔ عمر 18 سال۔ باپ رکشا چلاتے چلاتے دو سال پہلے گزر گئے تھے۔ گھر میں ماں اور چھوٹی بہن۔ کوئی چارہ نہیں تھا – پڑھنا چھوڑ دو یا گھر چھوڑ دو۔
اسد نے دونوں کیے۔ دن کو ریہڑی، رات کو کلاسز۔
کالج والوں نے کہا، "یونیفارم کہاں ہے؟ فیس لیٹ ہے؟" اسد بس مسکراتا تھا۔ بریک کے وقت وہ منڈی بھاگتا، دو گھنٹے میں ہزار روپے کما کر واپس کلاس میں۔ سر کہتے، "یہ لڑکا کلاس میں بھی سویا رہتا ہے۔" پر انہیں نہیں پتا تھا، وہ رات بھر اکاؤنٹس کی کتاب پڑھ رہا ہوتا تھا، موبائل کی ٹارچ جلا کر۔
تین سال ایسے ہی گزرے۔ لوگ مذاق اڑاتے: "ڈاکٹر انجینئر بنے گا یہ سبزی والا؟" اسد چپ رہتا۔ اس کا جواب ہوتا تھا کام۔
پھر ایک دن منڈی میں ایک صاحب آئے، ڈی ایچ اے کے کنٹریکٹر۔ انہوں نے دیکھا اسد حساب اتنا صاف رکھ رہا ہے، کسٹمر سے بات اتنی عزت سے کر رہا ہے، تو بولے: "بیٹا، تمہارے پاس دو ریہڑیاں ہیں، پر سوچ بیس ٹرکوں کی ہے۔ میرے لیے سبزی سپلائی کرو گے؟"
وہی دن ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ اسد نے رات بھر جاگ کر پلان بنایا۔ ادھار لیا، ایک چھوٹی سی وین لی، اور سپلائی شروع کر دی۔ پہلے ایک ہوٹل، پھر پانچ، پھر بیس۔
آج 2026 ہے۔ اسد کی کمپنی "فریش روٹس" اسلام آباد کی ٹاپ تھری فریش پروڈیوس سپلائی کمپنی ہے۔ 40 لوگ اس کے نیچے کام کرتے ہیں۔ اسی کالج میں اب وہ گیسٹ لیکچر دیتا ہے جہاں اسے فیس کے لیے شرمندہ کیا جاتا تھا۔ ؟؟
لوگ پوچھتے ہیں، "سیکرٹ کیا ہے؟"
اسد کہتا ہے:
*_"منڈی نے مجھے تین چیزیں سکھائیں –
1. ہر چیز کا ریٹ ہوتا ہے، پر عزت کا نہیں۔
2. گرم لوہا ٹھوک کر ہی شیپ میں آتا ہے۔
3. اگر تم اپنی حالت سے شرمندہ ہو، تو دنیا بھی تم سے شرم کرے گی۔ اگر تم فخر کرو، تو دنیا راستہ دے گی۔"_*
آج بھی اسد صبح پانچ بجے اٹھتا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے – اب وہ خود ریہڑی نہیں لگاتا، پر ہر نئے لڑکے کو کہتا ہے: "ریہڑی چھوٹی ہو سکتی ہے، سوچ نہیں۔"
22/05/2026
پیٹرول پمپ پر سادہ سے فراڈسے تو بچیں !
پیٹرول پمپ پر کبھی بھی کسی پمپ والے کی باتیں نہ سنیں ، یا اس کے ساتھی سے بات نہ کریں ، کیونکہ یہ باتوں میں لگا کر اپنا کام کرجاتے ہیں ، فوکس اِن کے ہاتھوں پر رکھیں ،
کم ازکم اس سے تو بچیں ،
The concept of beauty captivates the senses and invites one to truly see and appreciate the elegance that surrounds us in various forms.@ # #$$ follow me Sana tv
16/05/2026
With Khizar Hayat – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
08/05/2026
With Kalasha The Unique Culture – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
Tights or shirt female q phnti hn reason bata sktay hn koi
Category
Website
Address
Bhakkar