Dua Online Clinic

Dua Online Clinic

Share

Dr Rubina Rajput (D.H.M.S)

27/07/2026

؟

1۔ معدہ(Stomach)
اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔

2۔ گردے(Kidneys)
اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔

3۔ پتہ( Gall bladder )
اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں۔

4۔ چھوٹی آنت(Small intestines )
اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔

5۔ بڑی میں آنت(Large intestine)
اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیزیں کھاتے ہیں۔

6۔ پھیپھڑے( Lungs )
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھواں دار اور آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔

7۔ جگر(Liver)
اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی اشیاء اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔

8۔ دل(Heart )
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں

9۔ لبلبہ(Pancreas )
لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہوں ۔

10۔ آنکھیں(Eyes )
اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب آپ اندھیرے میں موبائل یا کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں ۔

11۔ دماغ(Brain )
اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی سوچتے ہیں ۔

#نوٹ:
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھیں اور ان کو خوفزدہ مت کریں۔

Photos from Dua Online Clinic's post 11/07/2026

old pic
85 chak

Photos from Dua Online Clinic's post 01/07/2026

old pic
بائی پاس بھلوال

01/07/2026
28/06/2026

ڈاکٹر روبینہ راجپوت

Category

Website

Address


Bhalwal