Nori Aamil Syed Shahid Abbas
amliyat taveezat ramal Jafar
05/03/2025
https://youtu.be/eoC4pxAoC8Y?si=nqDp1KDLvnRf9lDI
خود ساختہ پیر فقیر /عامل نوری سید شاہد عباس نقوی unlock the secrets of jinat, jadu, tona, and amliyat with powerful taveezat in this must-watch video. discover how to improve your shadi, marriage, and overa...
05/03/2025
https://youtube.com/?si=mnrBsB0B4cnMaI91
Syed Shahid Abbas Naqvi عملیات تعویذات جفر رمل اعداد
السلام علیکم
السلام علیکم
عملیات میں تشخیص کی قابلیت کا فقدان
ہمارا آج کا موضوع انتہائی اہم ہے بلکے یوں کہوں کہ عملیات میں تشخیص کی قابلیت کے بینا عامل کسی کام کا نہیں ۔جس طرح ڈاکٹر یا حکیم مرض کو جانے بینا علاج نہیں کر سکتا اسی طرح عملیات میں عامل اگر تشخیص نہیں کر سکتا تو ایسے عامل نہ صرف مریض کا نقصان کرتے ہیں بکلے معاشرے میں۔ روحانی علوم کی بد نامی کا باعث بنتے ہیں ۔
میرا کافی تجربہ رہا ہے میں نے بہت سے عاملوں کو فرضی بات بتاتا کہ مجھے کچھ روحانی مسائل پیش آرہے ہیں تو آگے سے ایک ہی رٹا رٹایا جواب ملتا اپ پر رجعت ہے یا کسی نے جادو کیا ہوا ہے کیوں کہ انکے پاس ایسا کوئی روحانی علم نہیں ہوتا جس سے وہ دیکھ کے بتا سکیں کہ مریض کے ساتھ اصل مسلہ کیا ہے ۔
میرے اندازے کے مطابق 9۔99 فیصد عامل تشخیص نہیں کر سکتے اور جو کرتے ہیں انکے پاس بھی کوئی اتھانٹک علم نہیں ہوتا ۔
تشخیص کو جن علوم میں میں نے بہترین پایا ان میں رمل جفر نجوم اور کشف ۔
معاشرے میں جادو جنات اتنے ہیں نہیں جتنے یہ خود ساختہ عاملوں نے لوگوں ڈرایا ہوا ہے بس ایک ہی بات آتی ہے مریض خالی واپس نہ جائے اور کچھ سمجھ نہ ائے تو بول۔ دیا جادو ہے فلاں ہے ۔
ایسے عاملوں کا ایک ہی سلوگن ہوتا ہے
آئے ہو تو کیا لے کر اور گے ہو تو کیا دے کر ۔
عامل نوری
سید شاہد عباس نقوی واقف رموز علوم مخفی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bhalwal