Usman ghazi
My dream 50k followers
05/03/2026
شاہین شاہ نے یغیت سردار کے زخمی ہونے کا بدلہ لینے کے لیے اورحان غازی کے بیٹے قاسم کو
شہید کر دیا ہے 😭💔
اب شاہین شاہ کھل کر اورحان غازی کے خلاف بغاوت کر بیٹھا ہے 💔
قسط 17 کے دوسرے ٹریلر میں دیکھا جا سکتا ہے ۔۔
کلو جاہصار پہ بھی گرمیان اوغلو مہمت نے قبضہ کرلیا ہے 💔😭
آل ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GKbuF1e3zoSCPAEEPPSaZw?mode=hqctcla
05/03/2026
اورحان اور اسپورجا کیلئے بچھایا گیا یہ گھات مجھے پانچویں سیزن کے اس منظر کی یاد دلا گیا جب ارطغرل اور ایلبلگائے کو دیریلش ارطغرل سیریز میں ایسی ہی گھات کا سامنا کرنا پڑا'.
دوسرے ٹریلر سے لگتا ہے کہ گھات تقریباً وہی ہے ، مگر اُس وقت ایک حیران کن لمحہ آیا تھا ارطغرل کا بھائی گُندؤدو بے تین سیزن کی طویل غیر حاضری کے بعد واپس آیا اور دونوں کو بچالیا تھا..
اب سوال یہ ہے کہ، اس بار اورحان اور اسپورجا کو کون بچائے گا؟
#كابادوكيا
آل ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GKbuF1e3zoSCPAEEPPSaZw?mode=hqctcla
05/03/2026
your favorite my favorite 👍
آل ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GKbuF1e3zoSCPAEEPPSaZw?mode=hqctcla
04/03/2026
اورحان شاھین کے جال میں پھنس گیا
اور کاراجیصار قلعے کو مہمت نے چھین لیا اورحان کا چھوٹا بیٹا (شاید) شہید ہو گیا آپ کو کیا لگتا ہے
kürûlūs Örhäñ season 1 episode 17
آل ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GKbuF1e3zoSCPAEEPPSaZw?mode=hqctcla
04/03/2026
صبح صبح 4 بجے اورحان غازی دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/GKbuF1e3zoSCPAEEPPSaZw?mode=hqctcla
03/03/2026
سلطان محمد فاتح صبح چار بجے دیکھنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ اور پیج کو فالو کریں
ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t
03/03/2026
تصویری جھلکیاں سلطان محمد فاتح قسط نمبر 71 اُردو۔۔
شاندار قسط دیکھیں کل صبح 6 بجے ہمارے وٹسیپ گروپ میں
ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t
03/03/2026
Okh Bye.
ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t
02/03/2026
✨
ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t
02/03/2026
کورولش اورہان پر جتنی بھی تنقید کی جائے، لیکن فی الحال وہ بہت زبردست جا رہا ہے۔ کم از کم کورولش عثمان کے سیزن 6 سے تو بہتر ہے۔ عثمان سیزن 6 تو سارا بوزداغ کی پین یاکی میں گزر گیا۔ براق جیسے ایکٹر کو اتنی کمزور اسکرپٹ دی گئی تھی براک سے زیادہ حلیمہ پر توجہ دی تھی ۔ ایک عام سے منگول کمانڈر کے سامنے اتنا کمزور دکھایا۔ اور ادا سیزن حلیمہ کا راز کھولنے میں چلا گیا۔ جب راز معلوم ہوتا تو کبھی پہاڑ سے چھلانگ لگاتی، تو دوسرا ایپیسوڈ اس کو تلاش کرنے میں گزر جاتا۔ کبھی بالا کو صوفیہ قید کرتی، پھر ایک یا دو ایپیسوڈ اس کو بچانے میں گزر جاتے۔ کبھی بالا مر جاتی تھی، پھر ایک ایپیسوڈ رونا دھونا ہوتا، پھر معلوم ہوتا وہ تو کوئی خادمہ تھی، بالا تو زندہ ہے۔ اور ایک ایپیسوڈ بالا کو ڈھونڈنے میں گزر جاتا تھا۔ لیکن اگر بوزداغ یہ پین یاکی نہیں کر رہا ہوتا تو شاید براق کبھی ڈرامہ نہیں چھوڑتا، کیونکہ اس نے خود کہا تھا کہ میں کرولس عثمان کو 10 سیزن تک چلا سکتا ہوں۔ لیکن بوزداغ کی وجہ سے اس نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ کاش آج ہم اسے اسکرین پر دیکھ رہے ہوتے💔😓
ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t
01/03/2026
کورولُش اورحان سیریز کی قسط نمبر 17 اس ہفتے نشر نہیں ہوگی۔ نئی قسط 11 مارچ کو نشر ہوگی
ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t
01/03/2026
old is gold
ال ترکی ڈرامے دیکھنے کے لیے ہمارے وٹسیپ گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/D4BgHhzHwDMBLEDww34FTx?mode=gi_t
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Bhalwal