GHS MALKA

GHS MALKA

Share

Education information about ghs malka ETC

Photos from GHS MALKA's post 20/11/2025

The officer Mr siraj ullah and Mr Sir zamin Khan visited the school and was impressed with the staff, appreciating their dedication and efforts.

02/09/2025

Congratulations Mr syed mushtaq hussain # promoted to personal BPS 17 GHS MALKA #*

27/08/2025

تعلیم دولت وعزت

Photos from GHS MALKA's post 16/05/2025

جی ایچ ملکا میں یوم تشکر منایا گیا
تمام طلباء نے پاک فوج زنده باد اور پاکستان پاٸنده باد کے حق میں بڑے جوش وجذ بےکے ساتھ نعرے لگاٸے اور
پاکستان کی آمن وسلامتی کیلٸے دعا مانگی

Photos from GHS MALKA's post 13/05/2025

جی ایچ ایس ملکا میں
آج PTC میٹینگ منعقد ھوا جسمیں والدین نے شرکت کی اور متفقه طور پر جناب خور شید باچه کو PTC کمیٹی کا
چیٸر مین منتخب کیا گیا

19/04/2025
Photos from GHS MALKA's post 17/04/2025

,جی ایچ ایس ملکا میں نۓ سیشن 2025 کیلۓ کلاس 6th تا کلاس 10th دا خلے جاری ھیں بر وقت اپنے بچوں کو سکول میں داخل کراٸیں اور انکی مستقبل روشن بناٸٸں
بیترین ماحول
کولیفاٸیڈ سٹاف
جناب سید سرمد علی شاه SST (MP)
جناب صدام خسین SST (Bio Chem)
جناب شمس الا برار SST (G)
جناب سید مشتاق خسین (HM)
جناب فضل عظیم (قاری)
جناب نیک عمل شاه SPET
جناب بخت ولی خان D M
جناب شریف گلA T
جناب واجد علی C T

Photos from GHS MALKA's post 22/03/2025

نٸے پروموشن پانے والے اساتذه کرام جناب شمس الابرار SST(G)اور جناب صدام خسین SST (B C) کو جی ایچ ایس ملکا کی تمام سٹاف کی طرف سے مبارکباد اور خوش أمدید
اداره ھذا امید رکھتی ھے که انکے آنے سے اداره ترقی کے راه پر گامزن ھوگا انشاءالله

27/02/2025

السلام علیکم!
👈محترم والدین/سرپرست جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں. محکمہ تعلیم ضلع بونیر کے اعلان کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیوں کے فوراً بعد سالانہ امتحانات (جماعت پنجم سے لیکر جماعت ہشتم) تک شروع ہونگے۔

👈اسی وجہ سے آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے اس پوسٹ میں دئیےگئے ڈیٹ شیٹ اپنے بچوں کے ساتھ شئیر کریں اور ان کو مکمل تیاری کے ساتھ سکول بھیجیں ٍ

👈پوسٹ کو جتنا ممکن ہو شئیر کیجئے تا کہ بچوں اور والدین بروقت مستفید ہوں۔ بصد
شکریہ
ہیڈ ماسٹر وجملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول ملکا بونیر۔

Photos from GHS MALKA's post 04/11/2024

اچھی صحت
بهتر مستقبل
ڈیوارمنگ ڈے
جی ایچ ایس ملکا

Photos from GHS MALKA's post 05/10/2024

جنید خان کلاس6th نے اسمبلی میں بهترین آواز اور انداز میں دعاۓ اقبال پیش کی
جس پر جنید خان نے سب کے دل جیت لیۓ
طلباء اور اساتذه نے بھر پور داد دی
جس موقع پرموجود GPS NATH کا ھیڈ ٹیچر جناب سیراج خان نے اسے نقد انعام سے نوازا اور داد دی
آمد کا شکریه

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Bunerwal