BUNER Surgical Services

BUNER Surgical Services

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BUNER Surgical Services, Health/Beauty, Bunerwal.

24/11/2025

Surgical and medical equipments and materiala available in reasonable price.

23/10/2025
21/10/2025

I still remember this man he wasn't mentally stable. His card got stuck in the ATM he got frustrated and started hitting the machine when he saw the camera he began posing innocently thinking someone’s watching and maybe it’s funny. Police caught him laughed m0cked and be@t him till he lost h!s l!fe. Saw his face again today and it reminded me how che@p life becomes when you’re poor and powerless💔

Photos from BUNER Surgical Services's post 16/09/2025

منافقت اور دو رنگی چھوڑو، ایک رنگ ہو جاؤ۔

اس قافلے کا سفر غززززززہ کی طرف کئی دنوں سے جاری ہے اور یہ مسلسل مشکلات اور خطرات کا سامنا کر رہا ہے۔ وہ بار بار ہم سے سپورٹ اور آواز اٹھانے کی درخواستیں اور منتیں کر رہے ہیں، لیکن ہم ہیں کہ اپنی بے حسی کی نیند سے جاگنے کو تیار نہیں۔ خدا نہ کرے اگر کل ان قافلوں کو کچھ ہو گیا تو پھر یہی ہم لوگ "ماموں چاچو" بن کر پرانے ویڈیوز پر جذباتی آوازیں لگا کر لائکس، کمنٹس اور ویوز کے پیچھے بھاگیں گے۔ کیونکہ ہم ایک مردہ پرست قوم ہیں!

ہمارے ضمیر مر چکے ہیں۔ ہم زندہ پرست ہیں ہی نہیں۔ زندہ لوگوں کی مدد کرنے کے بجائے ہمیں صرف مردوں پر رونے اور ان کے نام پر اپنی دکان چمکانے کا شوق ہے۔

خدارا! اب بھی وقت ہے۔ اپنے رویے بدل لو۔ مردہ پرستی چھوڑو اور زندہ پرست بنو۔ زندہ مجاہدددددین کے لیے آواز اٹھاؤ، ان کا ساتھ دو، ان کی حفاظت کا مطالبہ کرو۔ یہ بہادر لوگ امت کی عزت اور غیرت کے لیے کھڑے ہیں اور ہم ہیں کہ سکرینوں پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

یاد رکھو! کل کا ماتم اور فیس بک کے جعلی جذبات ان مجاہدددددین کے کام نہیں آئیں گے۔ آج اگر آواز نہ اٹھائی تو کل کے آنسو بھی بیکار ہوں گے۔
محمد اسماعیل سواتی

20/08/2025

آج بہت رویا کاش آج میں دوبارہ بیشونئی نہ جاتا ۔
دیکھ لیں معصومیت سیلابی ریلوں کے بعد پھر بھی بچپن میں ہر غم سے بے خبر ہے ۔
کاش میں اس بچی کی عمر کا ہوتا اور اپنے بونیر کو یوں برباد ہوتا نہ دیکھتا ۔
اللہ گواہ ہے ہم بہت بڑی تکلیف میں ہیں ۔

اس معصوم کا سب سے بڑا اثاثہ اس کا یہ بالو ہے ۔ یہ بالو کو بچانے میں تو کامیاب ہوگئیں مگر اور کچھ نہ بچ سکا
😭😭😭😭

#شبیربونیری

11/07/2025

سر عام لسانیت کے بنیاد پر گیم جاری ہے جابحق اور شہید ......... پختون جابحق اور دیگر شہید

01/07/2025

یقینا اس معصوم کلی کےلیے سب سے زیادہ مظبوط کندھا اس کے باپ کا تھا، وہ فخر سے باپ کے کندھے پر سوار ہوئی ہوگی کہ میرا پاپا مجھے کچھ بھی نہیں ہونے دے گا۔
لیکن مجبور باپ آخر کب تک بے رحم موجوں سے اکیلا لڑتا، ٹانگیں کانپیں، ہاتھوں کی پکڑ ڈھیلی ہوئی، آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے ہونگے، جسم پر کپکپی طاری ہوئی ہوگی، اور اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی بیٹی کا مان توڑ دیا 😥😥اور کر دیا خود کو بھی اور اس معصوم کلی کو بھی بے رحم موجوں کے حوالے

27/06/2025

تصویر میں جو دکھائی دے رہا ہے، وہ صرف چند لوگ نہیں… بلکہ ایک پوری کہانی ہے۔ ایک خاندان… جو ایک دوسرے کا سہارا بن کر، امید کا آخری چراغ تھامے، قدرت کے قہر کے سامنے کھڑا تھا۔

یہ سوات، مینگورہ کا منظر ہے… جب ایک خونی سیلابی ریلا، سب کچھ بہا لے گیا۔ ان لہروں میں صرف پانی نہیں تھا… بلکہ چیخیں، آہیں، اور بچھڑتے رشتے تھے۔

ایک لمحے میں سب کچھ بدل گیا… صرف ایک بزرگ اور دو معصوم بچے بچ سکے۔ باقی سب… ان ظالم موجوں کی نذر ہو گئے۔

مزید دکھ کی بات یہ ہے کہ جب یہ خاندان مدد کا منتظر تھا، تب کچھ لوگ ویڈیوز بنا رہے تھے، اور حکومت خاموش تماشائی بنی رہی۔

یہ تصویر ہمیں جھنجھوڑتی ہے، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ:

> "ہم انسان کہلاتے ہیں… مگر کیا واقعی ہم انسان ہیں؟"

یہ ایک چیخ ہے، ایک پکار ہے… انسانیت کے ضمیر کو جگانے کی۔

اللہ ان تمام شہداء کو جنت الفردوس میں جگہ دے، اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
۔۔ضیاء

Photos from BUNER Surgical Services's post 27/06/2025

څه درد او خفګان په الفاظو کښی د بیانولو نه وی،
ددی کوړمی په زړه به الله خبر چی څه څه تیر شوی وی.
محمد هلال رور له دی الله اجر او توفیق ورکی چی په داسی حالاتو کښی بیا هغه د انتظامیه نه مخکښی او زیات متحرک ولاړ وی .
د معمولی انتظاماتو د نشتوالی د لاسه داسی قیمتی جانونو د ضائع کیدو د سلسله به ودرول او ددی دپاره مستقل څه حل او لاره ویستل پکار دی.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bunerwal
19290