JUI V/C ELAI 02

JUI V/C ELAI 02

Share

Jui Elai update

Photos from JUI V/C ELAI 02 's post 16/06/2026

18جون بروز جمعرات چارسدہ شیخ الاسلام مولانا محمد ادریس شھید کانفرنس کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل ایلئ 02 کابینہ کا ایک اہم اجلاس بلال احمد کے صدرات میں منعقد ہوا ۔۔۔
اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ ہوا کہ آج اور کل اس کانفرنس کے لیے بھر پور کمپین چلائی گئی ۔۔۔

07/03/2026

اعلان فوتگی
ایلئ محلہ میرہ میں میر حمد خان عرف (کچ دادا) کا بھائی مولانا یوسف کا چچا پیر حمد خان بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے۔انکی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے عتقیہ عیدگاہ میں ادا کی جائے گی

16/02/2026

افسوسناک خبر
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
پہ گلشن آباد ایلئ کی د پیر محمد حاجی صاحب زوے اور د سعید باچہ او د وصال رور او د ھارون مولانا صاحب والد صاحب زرتی باچہ وفات شوے دے۔ نن ماسپخین پہ 2:30 بجے بہ یی عتیقہ جنازگاہ کی جنازہ ادا کیگی۔۔
اللہ تعالیٰ دی مغفرت نصیب کی ۔۔

11/02/2026

. . . . . . . . انتقال پر ملال

ایلی محلہ چم میں حنیف اللہ صاحب ، مولانا رحمت اللہ صاحب کے والد گرامی قاضی حبیب اکبر صاحب ( المعروف قاضی صاحب) بارضاء الہی وفات پاجکے ھیں۔۔۔ اللہ تعالی مغفرت نصیب فرماے۔۔ امین۔۔۔

جنازہ. اج 11/02/2026. بروز بدھ. . عیدگاہ چم
دعاییہ تقریب. جامع مسجد شین گٹ ایلی میں ھوگی

06/02/2026

{گاؤں ایلئی زگہ نزد پیرآبئی چینے}
سیف اللہ حاجی صیب(سابق ٹاؤن کونسلر ایلئی)کی ہمشیرہ (بہن )اورمولاناعبدالرحمن سابق آمیرجمعیت علمااسلام ضلع بونیر کی بھانجی وفات پاچکی ہے جسکی نمازہ جنازہ آج بروز جمعہ بوقت بعد نماز عشاء 9:30 پیربابا روڈ پیرآبئی چینو میں اداکی جاۓ گی-اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔آمین

07/12/2025

. اعلان فوتگی
ایلی حجرہ جانمی. ( محلہ باڑو) میں مسلم شاہ صاحب کے بھای، مولانا شیر علی صاحب کے دادا سید ظاھر شاہ صاحب بارضاء الہی وفات پاچکے ھیں۔۔۔
اللہ تعالی مرحوم کی معفرت نصیب فرماے امین نماز جنازہ اج بروز اتوار
بتاریخ. 07/12/2025
بوقت30 : 2 ظہر
مقام جنازہ. عتیقیہ عیدگاہ ایلی
رسم دعا: جامعہ مسجد جانمی ایلی

01/12/2025

محلہ قلفئ گاؤں ایلئ میں امجد ،عمر کا والد محترم عقل الرحمان باچا وفات پاچکا ہے انشاءاللّ٘ہ کل بروز منگل 11 بجے نیو عتیقیہ عیدگاہ میں ادا کی جاینگے۔

Category

Website

Address


Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI V/C ELAI 02 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bunerwal.