RELEX MOOD
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RELEX MOOD, Health/Beauty, burewala, Burewala.
24/07/2022
ھوالشافی۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو چند ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے اور دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے۔ ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی۔ چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے
اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے...
اجزاء۔۔۔۔
اسگندھ ناگوری . 5 تولہ
مصطگی رومی 5 تولہ
سفید موصلی . 5 تولہ
سیاہ موصلی. . 5 تولہ
بہمن سرخ. . . . 5 تولہ
بیج بند . . . . . . 5 تولہ
تخم بھنگ . . . . 5 تولہ
بہمن سفید. . . . 5 تولہ
ثعلب پنجہ. . . 5 تولہ
ثعلب مصری . . 5 تولہ
تال مکھانا . . . .5 تولہ
کمرکس . . . . 5 تولہ
پھول مکھانے 5 تولہ
ثعلب مکھانے. 5 تولہ
ثعلب دانہ . . . 5 تولہ
ستاور . . . . . . 5 تولہ
نوٹ۔۔ تمام جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضرور ہے
تمام چیزوں کا سفوف بنا کر1 چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔۔۔۔
For more contack 03007598671 whtsup
18/07/2022
ھوالشافی ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفوف مغلظ کمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ھے قطروں اور سرعت انزال میں مفید ھے اور طبی امساک پیدا کرتا ھے۔۔۔۔۔
اجزاء ۔۔۔۔۔۔۔
عقرقرحا 10گرام
لاجونتی 10 گرام نسخہ کیسا لگا کمنٹ ضرور کریں
سنگھاڑا 10 گرام
موصلی سفید 10 گرام پیج کو لائک کریں
کالی موصلی 10 گرام RELEX MOOD
ستاور 10 گرام
تودری سرخ 10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
بہمن سفید 10 گرام
تخم ریحان 10 گرام ہر مزاج والے استمال کریں
تالمکھانہ 10 گرام
سمندر سوکھ 10 گرام
اسگندھ ناگوری 10 گرام
بیج بند 10 گرام
گوند کتیرا 10 گرام
گوند کیکر 10 گرام
کیکر پھلی 20 گرام
چھلکا اسبغول 50 گرام
مصری 100گرام
ان تمام چیزوں کو باریک کرکے سفوف بنا لیں اور 1 چمچ صبح اور شام ہمراہ عام سادہ نارمل دودھ کے ساتھ استمال کریں
تیار شدہ منگوانا چاہے تو تیار شدہ بھی منگوا سکتے ہیں۔
رابطہ کے لئے رابطہ واٹس ایپ نمب03206064671
18/07/2022
ھوالشافی ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔شہوت اور قوت باہ بڑھانے کا کمال نسخہ۔۔۔۔
دوستو جن مریضوں کو قوت باہ کی کمی کا مسئلہ ہے یعنی
عضو پوری طاقت نہ پکڑتا ہو اور بیوی کے پاس جاتے ہی منی کے قطرے نکل کرعضو ڈھیلا ہو جاتا ہو اور اگر دخول ہو تے ہی انزال ہو جائے اور ج**ع یعنی صحبت کے بعد کمر اور جسم میں درد رہتا ہو ان کے لئے یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا ہے اور سب سے بڑی بات اسکو کمزوری کے لئے استعمال کریں تو 100 فیصد رزلٹ دے گا نیز اس نسخہ کو صرف علاج کے لیئے کھائیں تو بہت بہتر ہے اگر عیاشیوں کے لیئے استعمال کریں گے تو نقصان ہونےکا ڈر ہوتا ہے۔۔
اجزا۔۔۔۔
جائفل 20گرام نسخہ کیسا لگا کمنٹ کریں
جاوتری 20گرام
مازو 20گرام پیج کو لائک کریں
مصطگی 20گرام RELEX MOOD
زعفران 20گرام
ناگ کیسر 20 گرام
موچرس 20 گرام
گوگل 20گرام
چھالیہ 20گرام
دانہ الائچی خورد 20گرام
بنسلوچن 20گرام
اجوائن خراسانی 20گرام
ان تمام چیزوں کو باریک کرکے سفوف پاوڈر کی طرح باریک کر لیں اور شہد کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔۔
2 گولی صبح 2 گولی شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ اور اگر وقتی ضرورت ہو وقت خاص سے2 گھنٹے پہلے 3 گولیاں ہمراہ دودھ استعمال کریں یاد رہے جس دن یہ گولیاں استعمال کرنی ہوں اس دن کوئی بھی کھٹی و تلی چیز استعمال نہ کریں۔
رابطہ کے لئے رابطہ واٹس ایپ نمبر 03206064671
18/07/2022
ھوالشافی
معجون برائے انتشار اور قوت باہ
کمزور لوگوں کے لئے لاجواب تحفہ
دوستو یہ معجون ان لوگوں کے لئے ہے جو اپنے آپ کو بلکل کمزور اور ختم سمجھتے ہیں ،جن کی شہوت کم ہے یا نہ ہونے کے برابر ہے وہ لوگ اسکو استمعال کریں اور قدرت کا کرشمہ دیکھیں ۔اس نسخے کی جتنی بھی میں خوبیاں بیان کر تا جاوں وہ بہت کم ہیں ۔بس مختصر سا تعارف بیان کیا ہے اسکو بنا کر استمال کریں ۔
اجزاء۔ نسخہ کیسا لگا کمنٹ ضرور کریں
اسگندھ ناگوری 50گرام نہ بنا سکیں تو ہم سے
گوند کتیرا 30گرام بنوائیں
جڑ پان 10گرام
بیج پیاز 30گرام
عقرقرحا اصلی 100گرام
خالص شہد 250گرام
ان تمام چیزوں کو باریک کرکے سفوف بنا لیں اور شہد میں مکس کر کے معجون بنا لیں اور صبح، شام آدھی آدھی چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ کھانا کھانے کے 2 گھنٹے بعد استمال کریں ۔۔۔۔
رابطہ کے لئے رابطہ واٹس ایپ نمبر 03206064671
18/07/2022
ھوالشافی۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائم والی گولیوں اور کیپسول ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نسخہ اجزاء۔۔۔۔
ﺟﺎﺋﻔﻞ 1ﮔﺮﺍﻡ
ﺟﺎﻭﺗﺮﯼ 1ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺎﺩﯾﺎﻥ ﺧﻄﺎﺋﯽ 2 ﭘﮭﻮﻝ
ﺳﻔﻮﻑ ﺛﻤﺮ ﺧﺸﺨﺎﺵ 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﮐﯿﺐ
4 ﮐﭗ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﺎﻟﯿﮟ1 ﮐﭗ ﺭﮦ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﻧﻮﺵ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ
۔۔۔ﻧﻮﭦ شریک حیات ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﺠﻮﺩﮔﯽﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﺳﮯ 1 ﮔﮭﻨﭩﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔۔
For more info call & contak 0300-7598671
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Burewala
Burewala
61010