Spirituality Sufism
صرف10دن کےانتہائی آسان عمل سےاپناقلب جاری کروائیں(ذکرِقلبی)
آپ کا دل 24 گھنٹے اللّٰہ اللّٰہ کریں گا ۔
09/03/2023
*آئیے اللہ کا قرب حاصل کیجیے*
اگر آپ اللہ کا ذکر سیکھنا چاہتے ھیں (بلکہ ضرور سیکھیے)
اگر آپ چاہتے ھیں کہ آپ کو اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا روحانی فیض مل جائے..
اگر آپ گھر بیٹھے اونچی نعمتیں پانے کے خواہش مند ھیں
اگر آپ گناہوں کی بیماریو ں سے چھٹکارہ پانا چاہتے ھیں
اگر آپ چاہتے ھیں کہ مجھے اللہ مل جائے
اگر آپ راہ تصوف کے مسافر بننا چاہتے ھیں
اگر آپ اپنے دل کو اللہ کے ذکر سے زندہ کرنا چاہتے ھیں
اگر اللہ کی شدید محبت کو حاصل کرنا چاہتے ھیں اگر آپ روحانی پاورز کے خواہش مند ھیں
اگر آپ چاہتے ھیں کہ دل وجود کا ذرہ ذرہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ کرنا شروع ہوجائے
اگر آپ اللہ کا قرب حاصل کرنا چاہتے ھیں
اگر آپ اللہ کی رضا چاہتے ھیں
الحمد للہ رب العالمین ہمارا دعوی اللہ کی رحمت پر ھے
چند دن کے اندر ہی آپ کو فیض ملنا شروع ہوجائے گا.
واٹس اپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/BcmLlcLr5rU3NaF5QoHpHp
مزید فری رہنمائی کے لئے رابطہ کریں۔۔
خلیفہ پیر پٹھان قصبہ گجرات فقیر شہباز علی صاحب ڈیرہ غازی خان ۔
03156544818
آج رات 9بجے گوگل میٹ اپ پر آن لائن روحانی محفل شروع ہوگی ۔ جس میں سب دوست شرکت کریں
https://meet.google.com/kma-qhvh-aju
25/02/2023
صرف10دن کےانتہائی آسان عمل سےاپناقلب جاری کروائیں(ذکرِقلبی حاصل کریں)
کیا آپ بھی چاہتے ہے آپ کا دل اللہ اللہ کریں ۔۔۔۔
لطائف پہ ذکر مراقبہ سیکھئے ۔۔۔
ان شاءاللہ لطائف اللہ اللہ کرنے لگیں گے
انسان دو چیزوں کا مرکب ہے،جسم اور روح۔ جس طرح جسم کے اعضائے رئیسہ ہیں، دل، دماغ، جگر وغیرہ اسی طرح روح کے بھی7 خاص مقامات ہیں ۔جن کو لطائف کہتے ہیں۔ لطائف کا تعلق جسم لطیف سے ہے ۔یہ روح کے ادراکی مراکز ہیں۔ یہ 7روحانی کھڑکیاں ہیں۔ اللہ تک پہنچنے کے 7راستے ہیں۔5 سینے کے اندر ہیں ایک ماتھے اور ایک سر کے اوپر۔۔
رب اور بندے کے درمیان ستر ہزار حجابات ہیں۔۔
ہر لطیفہ کے ذاکر ہونے سے دس ہزار حجابات ہٹ جاتے ہیں۔۔
یوں بندہ معرفت و حقیقت کا مقام پاتا جاتا ہے
جس کے لیے انسان کو تخلیق کیا گیا ہے
اور انسان انہی حجابات کے ہٹنے سے عام انسان سے اشرف المخلوقات کہلاتا ہے..!!!
مزید رہنمائی کے لئے رابطہ کریں خلیفہ پیر پٹھان قصبہ گجرات فقیر شہباز علی صاحب ڈیرہ غازی خان https://chat.whatsapp.com/LAJAfZL4F1aLOZ1klNMRno
03156544818
https://www.youtube.com/
اس چینل کو سب دوست سبسکرائب کریں
اس چینل پر گوگل میٹ روحانی محفل کی آپ ڈیٹ ہوگی
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے.
صبح بخیر
مرنے کے بعد رشتےدار بحث کرتے ہیں کہ روٹی ہماری طرف سے ہوگی، لیکن جب وہی بندہ بیمار ہو تب کوئی بھی نہیں کہتا کہ دوائی ہماری طرف سے
24/02/2023
دنیا میں ظلم، قیامت میں اندھیرا ہے۔
رمضان کی خوشبو روز بروز بڑھتی جارہی ھے یا اللہ ہمیں رمضان المبارک میں پورے روزے رکھنے کی توفیق عطاء فرما
آمین🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Burewala
28/07/2023
10/03/2023
09/03/2023
24/02/2023
24/02/2023