Hamid Natural Herbs

Hamid Natural Herbs

Share

This page is all about Natural Herbs

21/06/2023

...سستی اور جسمانی کمزوری کا چند دنوں میں خاتمہ.

جسم میں کمزوری کا محسوس ہونا اور بنا کام کیے تھک جانا آجکل بہت عام ہوچکا ہے ۔ اگر بروقت اسے ٹھیک نہ کیا جائے تو آگے چل کر بہت سے صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔
جیسے کے دل کے امراض ، کمزور دماغ کند ذہنن ، مسلز اور ہڈیوں کا ڈیمیج ہوجانا ، جسم میں دردوں کا رہنا شروع ہوجانا ، زیادہ تر جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کیوجہ غذا میں نیوٹرنٹس کی کمی یا جسم کو طاقتور بنانے والی ریمڈیز یا غذاؤں کا استعمال نہ کرنا ہوتا ہے ۔
آج آپ کو ایسا زبردست نسخہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے جسم میں جسمانی کمزوری اور بلا وجہ ہونیوالی تھکاوٹ کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائیگا ۔ جسم میں طاقت آئیگی توانائی آئیگی جسم مضبوط ہوگا اور چستی پھرتی پیدا ہوگی ۔
یہ اتنا زبردست نسخہ ہے کہ بوڑھے بھی اس نسخہ کو استعمال کرکے بڑھاپے میں جوانی کا مزہ اٹھا سکتے ہیں۔

ھوالشافی۔۔۔

بھنے کالے چنے ،200 گرام
مغز بادام 200 گرام
موصلی سفید 200 گرام
گڑ 200 گرام

آپ نے چاروں چیزوں کو ہم وزن لینا ہے۔ سب سے پہلے بلینڈر یا گرائینڈر میں کالے چنے بھنے ہوئے اور باداموں کو الگ الگ گرائینڈ کریں، اچھی طرح پیس کر پاؤڈر تیار کرلیں۔ پھر اس پاؤڈر میں گڑ کو اچھی طرح مکس کرلیں اور کسی صاف جار میں اس کو محفوظ کرکے رکھ لیں
ترکیب استعمال:
دو چمچ کھانے والے چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح اور شام استعمال کرنا ہے۔
چاہیں تو آپ نسخے کو دودھ میں مکس کرکے استعمال کرسکتے ہیں ۔ چاہیں تو بناء مکس کیے دودھ کے ہمراہ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
نسخے کا استعمال صبح وشام کسی وقت کیا جاسکتا ہے ۔ اگر سونے سے پہلے اس نسخہ کا استعمال کیا جائے زیادہ بہترین نتائج حاصل ہونگے ۔
بھنے کالے چنے پروٹین، آئرن، کیلشیم فاسفورس اور وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں جسم میں طاقت اور توانائی پیدا کرتے ہیں۔ مسلز اور ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اس نسخہ میں باداموں کو استعمال کیا گیا ہے ۔ بادام دماغی اور اعصابی کمزوری کا خاتمہ کرتے ہیں اور دماغ کو طاقتور بناتے ہیں یہ آپکی آنکھوں کیلئے بھی اہم ہیں ۔
باداموں کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد بھی لمبے عرصے تک تازہ رہتی ہے اور جلد پر جھریاں نمودار نہیں ہوتیں۔
اس نسخے میں گڑ کا استعمال کیا گیا یہ انرجی سے بھرپور ہوتا ہے یہ آپ کے جسم میں طاقت اور توانائی کو بڑھاتا ہے اس میں آئرن بھی موجود ہوتا ہے اس لیے آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی کو دور کرتا ہے۔ یہ ہاضمے کے نظام کیلئے بہترین بدہضمی کا خاتمہ کرتا ہے اور کھائے گئے کھانے سے نیوٹریشن حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے اس نسخہ کے استعمال سے جسمانی کمزور ی ،تھکاوٹ اور لاغر پن کا خاتمہ ہوجائیگا ۔
حاملہ خواتین اس نسخہ کو استعمال کرکے بہترین نتائج حاصل کرسکتی ہیں۔

19/06/2023

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔cop

19/06/2023

ھوالشافی۔۔۔۔۔

صرف ایک جڑی بوٹی سے 35 بیماریوں کا علاج

یہ طاقت کا خزانہ بھی ہے اور 35 بیماریوں کا علاج بھی...
ڈپریشن، سٹریس، بے خوابی کی وجہ سے بات بے بات غسہ آنا اور چڑچڑے پن کو دور کرے، سپرم اور ٹیسٹوسٹیرون لیول کی کمی کو پورا کرے، دماغی کمزوری، رعشہ، لقوہ۔ فالج اور بڑھاپے کے امراض سے محفوظ رکھے، ذیابیطس، لیکوریا، نظر کمزوری کا علاج، سفید بالوں کو دوبارہ سیاہ کر دے
وہ بچے اور بچیاں جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا، کمزور یا دبلے پتلے ہیں کیلئے مجرب ہے۔

ایک گرام اسگند کی جڑ کا پاؤڈر سونے ایک گھنٹہ پہلے، نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرائیں تین دن میں ہی رزلٹ آپ کے سامنے آجائے گا۔

مردانہ و زنانہ بانجھ پن، جوڑوں کے درد، معدہ کی خرابی، وزن کا کم ہونا یا مردانہ کمزوری کی صورت میں بھی اشوگندھا کی جڑ کا استعمال مفید رہتا ہے۔ ۔ یہ کیموتھراپی اور ریڈی ایشن کے مضر اثرات کو بھی کم کرتا ہے۔ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا کر خطرناک بیماریوں سے محفوظ ہو جائیں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

19/06/2023

ھوالشافی۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حیران کن سختی اور ٹائمنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﮐﮭﻮﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﻟﻮﭦ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ُ۔۔۔۔۔۔۔ُجوانی دوبارہحاصلکریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو مرد حضرات غلط کاریوں کی وجہ سے جوانی میں ہی بڑھاپے کو دعوت دے چکے ان کے لیے ایک بہترین نسخہ۔
ﺧﺼﻮﺻﺎ ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ، ﻣﺠﻠﻮﻗﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺍﻧﯽ کے ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﮌﮬﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻋﻠﯽ ﺻﻔﺎﺕ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﻧﺴﺨﮧ ﮨﮯ۔ ﭘﯿﺎﺯ کی ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﮐﯽ ﺍﻓﺰﺍﺋﺶ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﮨﻢ ﺟﺰﻭ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﭘﯿﺎﺯ سے ﮨﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ اﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﮍﮬﺎﭘﮯ ﮐﻮ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﮮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻻﺯﻣﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔

اجزاء۔۔۔۔
سفید ﭘﯿﺎﺯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ 1 ﮐﻠﻮ،
ﺷﮩﺪ ﺧﺎﻟﺺ 500 ﮔﺮﺍﻡ،
ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ 250 ﮔﺮﺍﻡ
مصطگی رومی اصلی۔50 گرام
ثابت اسبغول 150گرام

ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ..
ﺷﮩﺪ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺎﺯ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﯾﮑﺠﺎں ﮐﺮﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ
ﭘﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﺟﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺷﮩﺪ ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭻ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﺳﮑﻮ ﺁﮒ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯﺍﺗﺎﺭ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ باقی اجزاء کا ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﯾﮟ.. ﺑﺲ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ.

ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ 6 ﮔﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ کھائیں۔ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ 40 ﺭﻭﺯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ کریں.
.

واٹس ایپ 7598671-0300

16/06/2023

امیون سسٹم بوسٹر مغلظ
ٹیسٹوں سٹیران ہارمون بڑھانے کیلئے
ھوالشافی۔۔۔
جنسگ 100 گرام
اسگندھ 100گرام
بکھڑا 100گرام
کلونجی 30 گرام
زنک 10 گرام
کشتہ مرجان 5 گرام
آدھی صبح شام دودھ کے ساتھ
امساک کو بڑھاتا ہے، مردانہ ہارمون میں اضافہ کرتا ہے،جراثیم کو بڑھاتا ہے۔cp

واٹس ایپ،7598671-0300

16/06/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفوف راحت جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ھوالشافی۔۔۔۔

جگر میں چاھے کتنی شدید گرمی ھو . ھاتھ پاؤں کتنا ھی جلتے ھوں .
ھر وقت ھاتھ پاؤں پر پسینہ آتا ھو. جسم میں حدت ھو. گرمی کی وجہ سے بند جوتا نہ پہنا جاسکتاھو. پیشاب جل کر آرھا ھو یا پیشاب میں پیلاپن ھو،
اس دوائی کے کھانے سے ٹھیک ھو جاتے ھیں. دل کی گھبراھٹ کو بھی بہت مفید ہے.
گرمی کے موسم میں تحفہ خاص ھے۔

جریان اور اح**ام ختم کرتاھے ذکاوت حس دور کرتاھے۔

اجزاء
تخم دھنیا خشک 100گرام
برگ مہندی خشک 100گرام
کوزہ مصری 100گرام

طریقہ تیاری :: تمام ادویہ باریک کرکے مکس کر کے رکھ لیں۔

خوراک :: 3 گرام صبح ،دوپہر و شام نہار پیٹ شربت بزوری سے کھائیں اور گرم غذا سے پرھیز کریں.

واٹس ایپ 7598671-0300

16/06/2023

*سفوف معدہ *
معدہ کے جملہ امراض کا مکمل خاتمہ انشااللہ
تبخیر ،بھوک کا نہ لگنا ،گیس ،تیزابیت، ڈکار آنا ،بد ہضمی ،قبض، ضعف معدہ کے لیے لاجواب سفوف
عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ معدہ کے مسائل بھی بڑھنے لگتے ہیں ۔ کبھی بد ہضمی ہو جاتی ہے تو کبھی بھوک نہیں لگتی۔ پیٹ میں اکثر گیس کی شکایت رہنے لگتی ہے ۔ سینے پے بوجھ،جلن،بلغم وغیرہ کی شکایت بھی ہو جاتی ہے ۔ اگر کبھی روٹین سے زیادہ کھا پی لیا جائے تو قبض ہو جاتی ہے ۔ اور بھی کی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
تاہم اب آپ کو ڈھلتی عمر کے باعث یا کسی بھی وجہ سے ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔ کیوں کہ ذیل میں بیان کردہ دیسی نسخہ مندرجہ بالا تمام امراض کے مکمل خاتمے کے لیئے عمدہ علاج ہے۔ آپ کامل یقین کے ساتھ تیار کر کے استعمال کریں ۔ اس نسخے کے لیئے عمر کی کوئی حد نہیں ۔جوان،بوڑھا،بچہ،عورت وغیرہ سبھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ نسخہ مضر اثرات سے بلکل پاک ہے ۔
ھوالشافی۔۔۔
دانہ الائچی کلاں 5تولہ ، انار دانہ5 تولہ ، سناءمکی مصفی 5 تولہ ، مگھاں 5 تولہ ، سونف 5تولہ ، دھنیا خشک 5تولہ ، اجوائن دیسی 5تولہ ، پودینہ خشک 10تولہ ، زیرہ سفید 10تولہ ، سنڈھ 10تولہ ، کالی مرچ 3تولہ ، نوشادر 2تولہ ، کلونجی 3تولہ ، نمک سیاہ1 تولہ ،نمک سفید 1تولہ
ترکیب تیاری و استعمال:
تمام اجزاءکو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد پیس رگڑ لیں جب باریک ہو جائے تو سنبھال لیں۔ کھانے کے منٹ بعد چھوٹی آدھی چمچ تازہ مگر سادہ پانی کے ساتھ استعمال میں لائیں۔cp

For more contak whtsup 0300-7598671

15/06/2023

ھوالشافی۔۔۔۔۔۔۔

جن نوجوانوں کا مثانہ کمزور ہو , مادہ پتلا ہو پیشاب سے پہلے یا بعد میں لیس دار قطرے آتے ہوں یہ سفوف مادہء حیات کو گاڑھا اور غلیظ کرتا ہے۔
ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ کرتا ہے۔ غلط کاریوں سے ہونے والے امراض جریان, اح**ام ، سرعت انزال ، ذکاوت حس, مثانہ کی کمزوری اور گرمی ، طبیعت میں سستی ,چہرہ دبلا پتلا اور مایوسی ہونا, غصہ اور چڑچڑا پن رہنا جیسے مسائل میں انتہائ مجرب اور مفید ہے۔.
اجزاء۔۔۔

تخم بالنگو
تالمکھانہ۔
اسپغول۔
گوند ببول۔
لاجونتی۔
تخم ریحان۔
برگ گاؤزبان۔
گوند کتیرہ۔
بدھاری قند۔
ستاور۔
اسگندھ ناگوری۔
موصلی سفید۔
ثعلب مصری۔
ثعلب پنجہ۔
پھول مکھانہ۔
الائچی خورد۔
مصری ہم وزن تمام ادویہ۔
سب کو کوٹ پیس کر چھان کر کسی ائیر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں.۔
استعمال: روزانہ صبح نہار منہ 6ماشہ سفوف نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں.
پرہیز:۔
پرہیز: چاۓ, گرم, بادی اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریںcp.

واٹس ایپ 7598671-0300

wa.me

طب جدید گروپ 15/06/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ............... دو امراض کا ایک علاج .......

مردوں میں جریان اور عورتوں میں لیکوریا کے لۓ بہترین نسخہ بنانے میں اسان اور فاٸدہ میں 100% رزلٹ کا حامل.

تخم املی کلاں 20 گرام
پھلی کیکر 20 گرام
بہو پھلی 20 گرام
سلاجیت 10 گرام
کشتہ قلعی 10 گرام

سب اجزا۶ پنسار سے لیکر پیس لیں
کشتہ قلعی کسی بھی اچھی کمپنی کا لے لیں
مکس کرکے فل ساٸز کیپسول بھر لیں

1.1. کیپسول صبح شام پانی سے لیں

مردوں میں پیشاب سے پہلے یا بعد میں خارج ہونے والے منی کے قطروں کو بند کریگی اور
خواتین میں لیکوریا کا خاتمہ کریگی .cp

Formor contak.0300-7598671

طب جدید گروپ WhatsApp Group Invite

14/06/2023

...........................شوگر کا بےخطا ٹوٹکہ.............

ھوالشافی ۔۔۔۔۔۔

کلونجی 100 گرام
کڑوے جو 100 گرام
کالے چنے بھنے ہوۓ 100 گرام
مغز بادام 100 گرام
تل سیاہ 100 گرام
مغز جامن 100 گرام
الائچی خورد 10 گرام

کڑوے جو کے علاوہ سب کا سفوف بنالیں اور کڑوے جو کا الگ سے سفوف بنالیں.۔۔

*ترکیب اسعمال.
سب سے پہلے کڑوے جو کے 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں.

صبح نہار منہ کڑوے جو کا ایک کیپسول کھا کر باقی سفوف کا ایک چمچ چاۓ والا کھا لیں. اس طرح کھانے سے منہ کا ڈائقہ بھی خراب نہ ہوگا.

گیارہ دن کے اندر اللہ کے حکم سے شوگر ختم ہو گی. بارہا کا آزمودہ نسخہ ہے.

For mor contk whtsup 0300-7598671

10/06/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفوف ملٹی ٹاسک
ھوالشافی۔۔

اجزاء:
سنگاڑا
بدھاری قند
پھول مکھانے
اسگند ناگوری
گوند کتیرا
تودری سرخ
تودری سفید
الائچی سبز
ستاور
تل سیاہ
بہمن سفید
ناریل
چوارے
مغز بادام

خواص:
کمزور اور دبلے پتلے افراد کے لیے بہترین نسخہ ہے
کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے
جسم میں خون پیدا کرتا ہے
دماغی اور اعصابی کمزوری دور کرتی ہے
جسم کے دردوں کو دور کرکے پٹھوں کو طاقت دیتی ہے
بھوک لگاتی ہے ہاضمے کو درست کرتی ہے
جگر و معدہ کے لئے اکسیر ہے
جریان و اح**ام کے لئے مفید ہے
سپرم کی کمی ٹھیک کرتی ہے

عوتوں کے لئے اسکے فوائد
لیکوریا کا خاتمہ کرتی ہے سوکھی سڑی جسم کو صحت مند بناتی ہے
پریڈز کی زیادتی کیوجہ سے پٹھوں میں اکڑو پیدا ہونا
سر چکرانہ
کمزور جسم اور پچکے گال حضرات کے لیئے یہ بہت ہی اعلی اور بے ضرر دوا تیار کی ہے، وزن بڑھانے میں مفید البتہ شرط یہ ہے کہ جیسے آپ کو بتایا جائے اسی طرح اپنے کھانے کے لئے اٹھتے بیٹھتے سونے جاگنے میں ھیلتی اور پروٹین والی غذائیں شامل کریں
جو لوگ باڈی بلڈنگ اور وزن بڑھانا چاہتے ہیں ان کے لیے بڑی بہترین، انمول اور زبردست چیز ہے۔

پرہیز:
بازاری چورن، پھکیاں جو وزن بڑھانے کے لیے ملتی ہے ان کے بہت سارے سائیڈ ایفیکٹ ہوتے ہیں جن لوگوں نے وہ پھکیاں استعمال کی ہیں اب وہ پچھتاتے ہیں کیونکہ ان میں
سٹیرائڈز ، ہائی بریڈ پاوڈرز کا استعمال کیا ہوتا ہے جو وقتی جاکر جسم کو موٹا اور فربہ کردیتا ہے مگر بعد میں اس کے
جب نقصانات شروع ہوتے ہیں پھر مریض کے پاس سوائے پچھتانے کے کچھ نہیں ہوتا وقتی فائدہ تو کرتی ہیں مگر انسان کے اندر موجود اس کے خلاف مدافعت والی سیلز کو کمزور کرتی رہتی ہے ہے

طریقہ استعمال :-
صبح اور شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ میں مکس کرکے پیے یا عصر کے ایک ٹاٸم بھی استعمال کر سکتے ہیں .

04/06/2023

#سفوف مغلظ #طاقت الخاص

#ھوالشافی

1- ثعلب مصری انڈین۔ 100 گرام
2- موصلی سفید انڈین 100 گرام
3- موصلی سنبھل 100 گرام

4- مغز تمر ہندی 150 گرام
5- ستاور اصلی 150 گرام
6- گوند کیکر بریاں 150 گرام

7- سمندر سوکھ 200 گرام
8- تالمکھانا 200 گرام
9- تخم بھنگ 200 گرام

10- تل سفید 250 گرام
11- پوست چھوہارہ 350 گرام
12- چھلکا اسپغول 350 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء نہایت صاف ستھرے کریں۔ تمر ہندی کا مغز نکال کر وزن کریں۔ طالب کھانا، سندر سوکھ، تخم بھنگ کو خاص توجہ سے صاف کر کے وزن کریں۔ ان میں بہت زیادہ مٹی ہوتی ہے۔ گوند کیکر کو بریاں کرلیں۔ چھوہاروں کی گٹھلیاں دور کرکے وزن کریں۔ تمام اجزاء کو ملا کر پیس لیں۔ بس تیار ہے۔
خواص و فوائد
مغلظ و مولد منی ہے۔ حرارت اور برودت کو اعتدال پر لے آتا ہے۔ مقوی باہ بھی ہے۔ جراثیم منی کی پیدائیش اس کے استعمال سے بڑھ جاتی ہے۔ نیز کرم منی کی موٹیلیٹی کی اوسط اس کے استعمال سے درست ہوجاتی ہے۔ مادۂ منی کی نالیوں میں اور ٹیسٹیکلز کی انفیکشن دور ہوکر پس سیل کم ہو جاتے ہیں۔ اور مردانہ باہنجھ پن بفضل خدا رفع ہوکر مرد اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے۔ تیار شدہ منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کرے ۔
#پورے پاکستان میں فری ڈیلوری
WhatsApp
03007598671

wa.me

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Habib Colony Burewala
Burewala