Azeem technical and Information

Azeem technical and Information

Share

انشاللہ اس پیج پے جو بھی شیئر کیا جائے گا فیس بک کے تمام فالورز کے لئے فری ہو گا ۔۔۔

10/05/2025

جنگ وی شیزان بوتل دی طرح نکلی
جدوں مزہ آن لگا اودو مک گئی😀✊🏻🇵🇰

09/05/2025
07/05/2025

جنگ کے ماحول میں سب سے زیادہ نقصان افواہوں سے ہوتا ہے ، دشمن افواہوں کے ذریعے افراتفری پھیلاتا ہے.
پرسکون رہیں افراتفری سے گریز کریں اور خبروں کو تحقیق کے بغیر آگے نہ پھیلاٸیں۔
سچی خبروں کے لیے ISPR اور PTV کو مرکز نگاہ بناٸیں
پاک فوج کا حوصلہ بڑھاٸیں
دشمن کے اندر گھس کر ان کے فورم پر انکے حوصلے پست کریں
ہم عوام جنگ کے ماحول میں جو سب سے اچھا کام کر سکتے ہیں وہ یہی ہے۔
سلامت رہیں!

پاک افواج پاٸندہ باد
پاکستان زندہ باد🇵🇰

Photos from Azeem technical and Information's post 05/05/2025

اپلائی کرنے کے کئے نیچے دیے گئے پورٹل پر لاگ ان کریں اور اپلائی کریں۔۔۔

https://azag.punjab.gov.pk/register

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Chak 293 E. B
Burewala
61001