Chak 128 EB
Male
Namaz ゚viralシ ゚
26/04/2026
With Burewala updates news – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
بورے والا
*پاکپتن کینال چکنمبر 407ای بی کار اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجہ میں کار نہر میں گر گئ کار ڈرائیور خاتون اور ایک بچہ جاں بحق
*زرائع کے مطابق کار میں اور بچے بھی تھے جن کی تلاش جاری ہیں۔۔ ゚viralシ ゚
بوریوالا کے علاقے دیوان صاحب میں انتہائی افسوس ناک واقعہ دربار حاجی شیر پر والدہ کے ہمراہ آئی فاترالعقل لڑکی لنگر خانے میں درندگی کا نشانہ بن گئی اوباش نے بڑے لنگر خانے میں والدہ کی غیر موجودگی میں اسکی فاتر العقل بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اس سے قبل بھی فاتر العقل خواتین درندگی کا نشانہ بن چکیں ھیں زرائع کے مطابق منتظمین لنگر خادم حسین و دیگر نے لڑکی اور اسکی والدہ کو پولیس کاروائی سے باز رکھنے کیلئے حراساں وپریشان کیا ساہوکا پولیس نے درندگی کے واقعہ پر کاروائی کا آغاز کر دیا ھے زرائع کے مطابق وقوعہ کے وقت لنگر میں سی سی ٹی وی کیمرے بند کر دیئے گئے تھے جبکہ ملزم کو باندھا گیا تھا جس کو فرار کروا دیا گیا زائرین نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ڈی پی او وھاڑی سے دربار پر آنے والے زائرین اور لنگر خانوں میں قیام کرنے والی خواتین کو تحفظ فراھم کرنے کا مطالبہ کیا ھے
*قطر نے جو طیارہ ٹرمپ کو دیا اگر سی سی ڈی کو دیا ہوتا تو اب تک نیتن یاہو کے نیفے میں گولی چل چکی ہوتی*
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
30/12/2023
Today weather chak no.128 EB☁️☁️
29/12/2023
"صبح کا موسم"اور "آپ کی یاد""ھلکی سی سردی"
اور دل کی پیاس""دوستوں کی" دوستی"اور"دوستی کی " "مٹھاس""شروع کیجئے"اپنا دن میری"دعاؤں کے ساتھ".
دسمبر کی ٹھنڈ ہو صبح صبح گنا کھانے کا مزہ اپنا ہے
Chak No 128/eb
28/12/2023
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
128. E B
Burewala
61010