SohnaPind 197EB
197eb People information
ہمارے پیارے دوست اکرم ندیم کے والد محترم انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان اہل عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے
21/12/2025
انتہائی خوش اخلاق اور ملنسار طبیعت کے مالک چاچا بشیر احمد قضاء ے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ،اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
حضرتِ حُرؓ پہ لاکھوں سلام💚
جنہوں نے یزیدی جہنمیوں کے لشکرسے نکل کر حُسینیؓ جنتی لشکرمیں شامل ہوکر آلِ نبیﷺ پر اپنی جان قربان کردی
04/07/2025
اتنی شدید گرمی میں آپ گھر سے باہر نکلیں اور گرمی میں جھلستے ہوئے واپس گھر آئیں اور پھر بھی آپ کے دماغ میں درخت لگانے کا خیال نہ آئے تو اپنی سوچ اور مستقبل دونوں کے لیے فاتحہ پڑھ لیجیے گا.
خدارا درخت لگائیں کیونکہ
درخت ہیں تو ہم ہیں۔
04/07/2025
اتنے ستے کہاں تھے ہم
بس تیرے واسطے رعایت کی تھی..!
30/05/2025
میرے ننھے شہزادہ تے شہزادی 💓
09/05/2025
اب شہر میں کوئی نہیں ہے قدردان عشق
آو کسی گاؤں میں کھولیں دکاں محبت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Burewala