Mujribaat e Qamer
Tibb E Unani aur Mufrid a,aza.
💃 *صرف خواتین حضرات کے لئے*💃
*اگر آپ غلطی سے یا جذبات میں آکر اپنا کنوارہ پن کھو بیٹھی ھیں تو پریشان ھونے کی کوئی ضرورت نہیں۔آپ اپنا کنوارہ پن دوبارہ حاصل کر سکتی ھیں۔*
*وہ بھی بغیر کسی سرجری کے۔*
*شادی شدہ خواتین حضرات جو اس میڈیسن کی خواہش رکھتی ہوں رابطہ کر سکتی ہیں۔*
*اس کے علاوہ بھی خواتین حضرات کی تمام پوشیدہ امراض کا علاج کیا جاتا ھے۔*
*رابطہ کے لئے*
*حکیم محمد رشید بوریوالا۔*
*WhatsApp & Call*0345-7100697*
دوائے زرد
ہڑتال ورقیہ 2 تولہ
آملہ ثار 2 تولہ
ہلدی 4 تولہ
تمام کا فائن سفوف کریں.
250 ملیگرام کیپ سول مناسب بدرقہ سے دیں.
دل کے امراض,بلاکیج,جلدی امراض و امراض خبیثہ پہ بہترین کام کرتی ہے.
حکیم محمد رشید بورےوالا.
برائے قلب
عقیق عمدہ 1 تولہ
شاخ مرجان عمدہ 1 تولہ
صدف مروارید 1 تولہ
ورق نقرہ 6 ماشہ
عرق گلاب 1 پاؤ
تینوں اشیاء کو خوب باریک کریں اور ورق نقرہ ڈال کر کھرل کرتے جائیں.
اور سارا عرق جذب کرلیں.
1 رتی خوراک ہمراہ مربہ آملہ و بہی یا خمیرہ مرواریدوابریشم دیں.
اختلاج القلب, خفقان اور دل کی تمام عوارض میں مفید و مجرب ہے.
حکیم محمد رشید بورےوالا.
امراض جلدیہ.
ورقیہ اعلی قسم 5تولہ
سوڈا خوردنی
500 گرام
میں رکھ کے ہلکی آگ پہ 6,7 گھنٹہ پکائیں.
ورقیہ سرخ یاقوتی رنگ ملے گی.
چار گھنٹہ کھرل کریں پھر اسمیں رائی مسفوف 500 گرام ڈالکر کھرل کرکے حب بقدر فلفل سیاہ تیار کر لیں.
بمطابق عمر 1سے 4حبوب تک دو ٹائم دیں.
بہترین نتائج کے حامل نسخہ جات ہیں
مجرب ہیں
حکیم محمد رشید بورےوالا
اکسیر خارش
گیرو 5تولہ
گندھک آملہ سر 5تولہ
کالی زیری 5 تولہ
1000ملی گرام کا کپسول سادہ پانی کے ساتھ
خارش پر بہت اچھے رزلٹ ہیں۔
تحریک نمبر 6 کے نسخہ جات
محرک 6:-
سہاگہ بریاں 70گرام
ملٹھی 70گرام
شدید 6:-
سہاگہ بریاں 70گرام
ملٹھی 70گرام
شیر مدار 5 ایم ایل
ملین 6:-
سہاگہ بریاں 70گرام
ملٹھی 70گرام
شیر مدار 5 ایم ایل
ریوند چینی 40 گرام
مسہل 6:-
سہاگہ بریاں 70گرام
ملٹھی 70گرام
شیر مدار 5 ایم ایل
ریوند چینی 40 گرام
سقمونیا 50 گرام
اکسیر 6:-
حجرالیہود 10 گرام
کہرباشمعی 10 گرام
نوشادر 10 گرام
الائچی خورد10 گرام
چینی 40 گرام
تریاق 6:-
ہلدی 100گرام
شیر مدار 10 ایم ایل
روغن 6:-
روغن کدو 90 ایم ایل
ست پودینہ 10 ایم ایل
سرمہ 6:-
سمندر جھاگ10 گرام
سہاگہ 10 گرام
تحریک نمبر 5 کے نسخہ جات
محرک 5:-
زنجبیل 50 گرام+نوشادر20 گرام
شدید 5:-
زنجبیل 50گرام+نوشادر20گرام+فلفل سیاہ10گرام
ملین 5:-
زنجبیل 50گرام+نوشادر20گرام+فلفل سیاہ10گرام+سنامکی80گرام
مسہل 5:-
زنجبیل 50گرام+نوشادر20گرام+فلفل سیاہ10گرام+سنامکی80گرام+ریوند عصارہ 40 گرام
اکسیر 5:-
ورقیہ 10 گرام+زنجبیل 40گرام+فلفل سیاہ 30گرام
تریاق 5:-
نیلا تھوتھا 10گرام+جمالگوٹہ 10گرام+شیرمدار 10ملی لیٹر+رائی 150گرام+سہاگہ70گرام
مقوی 5:-
مغز چلغوزہ+پستہ+اخروٹ+فندق+تل سفید+مغزخربوزہ+خیارین+پنبہ دانہ+مغزبادام+تخم گاجر+تخم پیاز+ثعلب مصری مکد 20گرام شہد تین گنا
روغن 5:-
روغن بیدانجیر240 ملی لیٹر+ست اجوائین 10ملی لیٹر
سرمہ 5:-
مرچ سیاہ 10گرام+نوشادر 20گرام+بیخ زرد70گرام+عرق بادیان 250گرام۔ عرق بادیان میں کھرل کریں
تحریک نمبر 4 کے نسخہ جات
محرک 4 :
اجوائن دیسی 40گرام تیزپات 40گرام
شدید 4:
اجوائن دیسی40گرام تیزپات40 گرام رائی 40گرام
ملین 4:
اجوائن دیسی 40گرام تیزپات40گرام رائی40گرام گندھک آملہ ثار 120گرام
مسہل 4:
ملین4 240گرام جمالگوٹا10گرام
اکسیر4:
گندھک آملہ ثار 70گرام پارہ 10 گرام
نظریہ کی تحریک نمبر 3 کے نسخے
شدید 3
دارچینی 3تولہ
جلوتری 2تولہ
لونگ 1تولہ
ملین 3
سفوف 3شدید 5 تولہ
مصبر 6 تولہ
مسہل 3
سفوف 3ملین 11تولہ
شحم حنظل 4 تولہ
اکسیر 3
سیماب 1تولہ
گندھک 4 تولہ
اجوائن دیسی 3 تولہ
مرمکی 3 تولہ
تریاق3
سرخ مرچ 1تولہ
رائی 2تولہ.
مقوی 3
جائفل
جلوتری
لونگ
دارچینی
خولنجان
بالچھڑ ہر ایک 20گرام
زعفران 5گرام
ازراقی مدبر 40گرام
شہد ادویہ ک دوگنا معجون بناویں.
روغن 3
مالکنگنی 5تولہ
دارچینی 2تولہ
ازراقی 15گرام
لونگ 1تولہ
روغن کنجد 400 گرام.
نظریہ کی تحریک نمبر 2 کے نسخے
ملین 2
آملہ مقشر 250 گرام
مغزکرنجوہ 250 گرام
شب یمانی 500گرام
ہلیلہ سیاہ بریاں 1کلو
ہیراکسیس 100گرام.
مسہل 2
سفوف ملین 2 250 گرام
ہرڑ جلابہ 250 گرام
اکسیر 2
سم سفید 1تولہ
کشتہ فولاد 12تولہ
تخم جرجیر 12تولہ
حب بقدر فلفل سیاہ بناویں.
تریاق 2
سرمہ سیاہ
پوست بندق
برابر وزن
روغن 2
روغن کنجد 7تولہ
روغن صندل 1تولہ
مکس کر لیں
نظریہ
کی تحریک نمبر 1کے نسخے
ملین 1
قلمی شورہ
جوکھار
صندل سفید
گل گاوزبان
مکد 4 تولہ
گل سرخ 8 تولہ.
مسہل 1..
قلمی شورہ
جو کھار
صندل سفید
4-4 تولہ گل سرخ 6 تولہ حب الیل (کالادانہ)17تولہ.
اکسیر 1
کشتہ قلعی
طباشیر
الائچی کلاں ہر ایک 50گرام
کشتہ چاندی 15گرام
تریاق 1
افیون 1تولہ
لوبان کوڑیا
مصری
12-12 تولہ.
مقوی1
گل گاوزبان
گاوزبان
ابریشم مقرض
صندل سفید
کشنیز 4-4 تولہ
الائچی خورد 1 تولہ
چینی اڑھائی کلو
خمیرہ بنائیں.
روغن1
مٹھا تیلیہ1تولہ
کافور 2تولہ
روغن تارپین 4تولہ
کیسٹرڈآئل 1پاؤ
تل ریموور.
بیکنگ سوڈا ایک چمچ
کیسٹرڈآئیل پانچ قطرے
ناریل کاتیل پانچ قطرے
تمام کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں.
رات کو تلوں پہ لگائیں صبح صابن سے دھوئیں
پندرہ سے بیس دن میں رزلٹآپکےسامنے ہوگا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Burewala