M Jamal Majeed Muhammadi Saifi
Still Student
صــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــبر کــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــریں آپ کــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــو وہ لازمــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــی ملــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــے گا جــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــو آپ کـــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــے لیــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــے بــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــہتر ہــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــوگا
Eid Mubarak 🕌🫂✨🌙
عید الفطر مبارک 🫂❤️🩹🕊️
30/03/2025
اپنوں میں چھپے بھیڑیوں کی پہچان بہت مشکل ہوتی ہے۔ جو بظاھر تو اپنا پن اور خیرخواہی کا دکھاوا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن اندر ہی اندر سے آپکے جانی دوشمن ہوتے ہیں۔ موقعہ ملتے ہی آپ پر وار کر دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے.! (آمین یارب العالمین🤲🏻)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
409 E/B
Burewala