Raiwind Tableegi Markaz

Raiwind Tableegi Markaz

Share

*تُمہیں اِس فانی دُنیا میں ھر اُس چیز سے بِچھڑنا ھے ، . . .
جس سے تم محبت کرتے ھو۔*

18/02/2024

💙❤❤❤

28/01/2024
25/01/2024

❤❤💙

14/01/2024

مُحترم دوستوں بُزرگوں اللہ پاک نے میری آپکی اور قیامت تک کے آنے والے تمام اِنسانوں کی دنیا اور آخرت کی پوری کی پوری کامیابی اپنے دین میں رکھی ہے اور یہ دین ہماری زِندگیوں میں حضور صلی اللہ علیہِ وسلم والی مبارک محنت سے آئے گا، اِسی محنت کے سِلسلے میں انشاءاللہ 25 جنوری 2024 بروز جمعرات کی عصر سے 28 جنوری بروز اتوار کی صبح تک سالانہ تبلیغی اِجتماع ہوگا...!
آپ حضرات سے شِرکت کی درخواست ہے انشاءاللہ بہت نفع ہوگا...!
کراچی اجتماع 2024

Photos from Raiwind Tableegi Markaz 's post 11/01/2024

خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭

حاجی عبدالوہاب صاحب کے خادم خاص
رائیونڈ مدرسہ کے قدیم استاد
حضرت مولانا فہیم صاحب کا انتقال ھو گیا
نمازِ جنازہ بعد نماز عشاء
رائیونڈ مرکز میں 9 بجے ادا کیا جائے گا

25/12/2023

😥😥

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Campbellpore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Attock
Campbellpore
6677