Village Council Shawa Tehsil Adenzai District Dir Lower
تۀ د خپل ځان د غمه مرې او زۀ د قام د غمه
زاهده ستا ثواب زما ګناه ته چرته رسی۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے اب تک 7 امریکی طیارے گرائےگئے ہیں
04/04/2026
تو ہراساں نہ ہوا ظلم کے ایوانوں سے
تو نے جنگ لڑی وقت کے فرعونوں سے
تیری جرأت، تیری عظمت، تیری غیرت کو سلام
اے قائد عوام، اے قائد عوام
امریکی جہاز گرانے کے بعد ایک بیان میں پاسداران انقلاب نے کہا کہ آج امریکا کیلئے سیاہ دن ہے، نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2کروز میزائل تباہ کیے
"5 امریکی فائٹرز جیٹس اور ہیلی کاپٹرز مار گرائے ہیں"
سربراہ ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن ابراہیم عزیزی نے بڑا دعویٰ کر دیا
دہ شوی دہ کوز پلو دہ الیاس بابو او آصف خان والد صاحب لیاقت علی خان پہ حق رسیدلے دے د مرحوم جنازہ بہ نن مازیگر پہ 6pm پہ شوہ کوزپلو ڈبونو کی ادا کیگی
پختون کلچر کی ایک نایاب اور پرانہ ثقافت “ډولئی” کو زندہ رکھنے کی چھوٹی کوشش_ یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں جتنا مزہ اس میں ہے آج کل کے BMW اور Fortuner میں کہا ہے_صحت کیلئے بہترین ہے__! عدنان رحمت اور ذیشان رحمت فرزند رحمت اللہ کی شادی ویلج کونسل شوہ کوزپلو
30/03/2026
د شوہ کوزپلو عمر نبی ,خان نبى, قاری آصف ورندار ,دولت ماما انگور اور صابر کوروالا پہ حق رسیدلی ۔نماز جنازہ آج رات 11:00 pm کو شوہ کوزپلو ڈبونہ میں ادا کیا جائے گا۔
20/03/2026
انشاء اللہ نمازِ عیدالفطر
بمقام: جامع مسجد شوہ کوز پلو (نزد پٹرول پمپ)
🕢 وقت: صبح 7:30 بجے
👤 خطیب: مولانا مفتی عبداللہ صاحب
تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی گزارش ہے۔
آج 23 رمضان المبارک کی رات جامع مسجد شوہ کوز پلو (نزد پٹرول پمپ) میں سورۃ العنکبوت اور سورۃ الروم شریف کی تلاوت کا اہتمام کیا گیا ۔
بعد ازاں صدقہ و خیرات کا بھی انتظام کیا گیا زیر نگرانی مفتی عبد اللہ صاحب
Category
Website
Address
Chakdara
Chakdara Fort
18800
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Village Council Shawa Tehsil Adenzai District Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.