Chakwal Azadari Network
صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوآل مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
📢 اہم اطلاع برائے زائرینِ امام حسین
یہ ویڈیو گروپ کے ایک ممبر نے شیئر کرنے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کی درخواست کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایران سے واپسی پر زائرینِ امام حسینؑ گوادر میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان میں معذور افراد، بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ دو دن سے پانی اور کھانے کی شدید قلت ہے جبکہ ایف سی کی جانب سے زائرین کے پاسپورٹ اپنے قبضے میں لیے جانے کی بھی اطلاع ہے۔
متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ فوری طور پر صورتحال کا نوٹس لیا جائے اور زائرین کو پانی خوراک اور دیگر ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔
یا صاحب الزمان عج
میری مثال آپ کے بنا ایسی ہے جیسے ایک بچہ یتیم و لاوارث ہو گیا ہو۔
آپ کے بنا راہ بہت تاریک، ویران ہے۔
آپ کے بنا یہ دُنیالوگوں سے بھری ہےلیکن اندھیری نگری اور بے معانی ہے۔
آپ کے بنا گھٹن ، سناٹا اور فقط نااُمیدی ہے۔
العجل یا یوسفِ زہرا العجل 🥺🤲🏻
11/08/2026
سلام ہو اس امامؑ پر جس کو اپنے ناناؐ(ص )کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور جس کے جنازے پر تیر برسائے گئے💔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔
ؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
یہ کربلا ہے یہ معجز نُما کی بستی ہے 🫀
یہ فارسی کلام کتنا معنی خیز ہے
آج کل یہ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے
یہ ال سعود کے حوالے سے کچھ سال پہلے پڑھا گیا تھا آج اس کا ایک ایک حرف سچ ثابت ہوگیا ہے
دیکھ کر منظر نجف سے کربلا تک یوں لگا
جیسے قائمٌ کے حکومت کے زمانے آ گئے 🏴
ٌ
'Imam Hussain'
'Way towards Heaven'
آج احساس ہوا صغریٰ(س) کی بچینی کا
سب کربلا گئے اور ہم رہے گئے 🥺
ٌ
حبیب ابن مظاھر سے حوصلہ لیکر
میری قوم کے بوڑھے جوان ہوتے ہیں..♥️
ٌ
25/07/2026
میرا سلام ہو اس بی بی سکینہ (س) پر جس کو جلے ہوۓ دامن کے ساتھ دفنایا گیا-
💔
ؑ
جائیں گے اپنے گھر کو پرندے بوقتِ شام
زندان سے سکینہؐ مگر گھر نہ جائے گی-💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chakwal