Chaman Qabail Newz Update
چمن _ قبائل _ نیوز _ آپڈیٹ
#کوئٹہ
مصور خان کاکڑ کی معصوم چھوٹی بہن اپنے بھائی کے جدائی میں رو رہی ہے
25/01/2025
. لیویز ذرائع
ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ ماچکہ کاکوزئ قلعہ عبداللہ میں زمین کے تنازع پر دو فریقوں کے درمیان فائرنگ میں جانبحق ندا محمد ولد محمد ولی کو فوسٹ ماٹم کیلئے ایمبولینس کے ضلع قلعہ عبداللہ /زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
قلعہ عبداللہ کے علاقے ماچکہ کاکوزئی میں زمین کے تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ندا محمد نامی شخص کو نشانہ بنایا گیا، جو موقع پر ہی دم توڑ گیا
25/01/2025
#چمن
پولیس کی کارروائیاں
پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
چمن میں پولیس نے جرائم کی روک تھام کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کیپٹن (ر) سردار محمد شہریار خان کی ہدایت پر، ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل چمن طاہر محمود کی نگرانی میں کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
سخت چیکنگ اور سنیپ چیکنگ کا آغاز پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ او محمد ولی کاکڑ کی قیادت میں، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکے لگا کر سنیپ چیکنگ کی گئی۔ اس دوران کئی گاڑیوں کے کالے شیشے اتارے گئے اور مشتبہ افراد کی کڑی نگرانی کی گئی۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جرائم کی روک تھام اور منشیات کی لعنت سے نئی نسل کو محفوظ رکھنے کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ علاقے میں امن قائم رکھنے کے لیے یہ اقدامات جاری رہیں عوامی حلقوں نے پولیس کی ان کوششوں کی تعریف کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان اقدامات کے ذریعے شہر کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے گا۔
#کوئٹہ
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے کوئٹہ اولسی جرگہ میں ہزاروں کی تعداد میں مختلف قبائل کے سرکردہ رہنما اور مختلف مکتبہ فکر کے نمائندگان شریک ہیں
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی جرگہ میں شریک
اولسی جرگہ نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کی صدارت میں جاری ہے
پښتونخوا ملي عوامي پارټى محبوب چيرمين محترم مشر محمود خان اڅکزى په بلنه د تاريخي بنو قامى جرګي د پريکړو په رڼا کښي د کوټي اولسي جرګه د پښتون اولس قامي جرګي کنوينر نواب محمد اياز خان جوګيزى په صدارت کي دوام لري
25/01/2025
#لاہور :
کھانا دیر سے پہنچانے پر پولیس اہلکاروں نے کوئٹہ ہوٹل کے #باروالے پر تشدد کرکے اس کا ہاتھ توڑ دیا
اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے پشتون نوجوان کا بازو صرف اسلیے توڑ دیا کیونکہ ان سے کھانہ پہنچانے میں دیر ہوگئی تھی ۔
ہوٹل کے مالک کے بقول رشوت خور پولیس والے ان سے فری میں کھانے کھاتے ہے اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے ۔
Category
Telephone
Website
Address
Chaman