Laiba Achakzi

Laiba Achakzi

Share

چمن ، کويټه ، پښین ، ویښ باډر ، کندهار ، د سیمو تازه خبرونه دپاره زما سره پاته ښي دلته به نښریات درته که وم

19/08/2026

سلامونه
نن ماښام مو چش پخ کړی ولو😑

22/06/2026

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

گوادر: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کو ایف سی اہلکار کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالتی فیصلے کے مطابق گوادر میں راجی مچی کے دوران ہونے والے ایک جلسے میں ایف سی اہلکار شبیر بلوچ ہجوم کے مبینہ پتھراؤ کا نشانہ بنے تھے، جس کے نتیجے میں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ استغاثہ کے مطابق یہ واقعہ گوادر میں منعقدہ اجتماع کے دوران پیش آیا تھا۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا کا حکم دیا۔

یاد رہے کہ یہ مقدمہ گوادر راجی مچی کے دوران پیش آنے والے واقعے سے متعلق تھا،جس میں ایف سی اہلکار شبیر بلوچ کے قتل کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عدالتی فیصلے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے ردعمل سامنے آنے کا امکان ہے۔

21/06/2026

نن مو چش پخ کڑی دی رشتیا راتہ ووایاست 🫡

20/06/2026

بے ادبی معاف 🤣🤣
゚viralシ

19/06/2026

یااللہ ہم سب کو جہنم کی اگ سے بچائے

18/06/2026

Bilkul ❤️

13/06/2026

بچوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا تھا ؟

12/06/2026

اخ🥴
وطنه پر کم غم دی وژاړو 😮‍💨

11/06/2026

ایک سوال جو ہر کوئٹہ والے سے پوچھنا چاہتا ہوں: یہاں خوش رہنے کا طریقہ کیا ہے؟

11/06/2026

نن بہ دہ گران مشر محمود خان اچکزئی اصلی مریدان معلوم کو چہ سوک سوک دی حاضری ولگویی. 👇

Category

Website

Address


Quetta Ba
Chaman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laiba Achakzi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Chaman.