Diamond Foam Charsadda
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Diamond Foam Charsadda, kusar Abad Tangi Road Charsadda, Charsadda.
سپریم جیل کول - ایک سوچ سمجھ کر تیار کیا گیا دو طرفہ ڈیزائن۔
گرمیوں کے لیے کولنگ جیل سائیڈ اور سردیوں کے لیے ایک گرم، سانس لینے کے قابل سائیڈ کے درمیان پلٹائیں، جو آپ کی پیٹھ کے لیے آرتھوپیڈک آرام سے معاون ہے۔
ایک توشک۔ ہر موسم۔ زیرو سمجھوتہ۔
تو ابھی فوم ٹریڈرز چارسدہ تشریف لائے یا آن لائن www.diamondfoam.com پر جائیں۔
Foam Tredars Charsadda
05/04/2026
صوفہ کمبیڈ نہایت مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
FOAM TRADERS CHARSADDA
عید مبارک! ♥️
اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں لے کر آئے، آمین۔
Foam Traders Charsadda
,, تمام امت مسلمہ کو فوم ٹریڈرز چارسدہ کی جانب سےایڈوانس عید مبارک ہوں
*رمضان ریپلیسمنٹ افر*
پرانے فوم کے بدلے نیا ڈائمنڈ سپریم فوم لے جائے وہ بھی 30 ڈسکاؤنٹ پر یہ آفر چاند رات تک ہے تو جلدی کرے اور آفر سے فائدہ اٹھائے
17/03/2026
کوالٹی
نیچر چوائس نیٹیڈ
پیکنگ:
یہ فوم ایک زپر بیگ میں پیک کیا گیا ہے تاکہ محفوظ رہے۔
فیبرک:
یہ خاص نیٹیڈ فیبرک سے بنایا گیا ہے، مطلب اس کے فییرک کے اندر پولیسٹر کا استعمال کیا گیا ہے۔
جو نرم، سانس لینے والا اور آرام دہ ہے۔
ڈسٹ پروف:
یہ مکمل طور پر ڈسٹ پروف ہے اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ ہے، خاص طور پر کھٹمل وغیرہ سے۔
ڈینسٹی مطلب وزن:
اس کی ریباؤنڈڈ ڈینسٹی 60 سے 70 ہے، جو آرام دہ اور کمر کو سپورٹ فراہم کرتی ہے۔
سپرے پروٹیکشن:
یہ سپرے کے ساتھ محفوظ کیا گیا ہے تاکہ زیادہ دیر تک کام کرے۔
وارنٹی:
یہ ڈائمنڈ فوم کا پروڈکٹ ہے جسے 10 سال کی وارنٹی دی گئی ہے۔
یہ فوم خاص طور پر کمر کے مریضوں کو سکون دینے میں مدد دیتا ہے، حالانکہ یہ براہ راست کمر کی بیماری کا علاج نہیں ہے، بلکہ آرام اور سہولت فراہم کرتا ہے۔
*رمضان ریپلیسمنٹ افر*
پرانے فوم کے بدلے نیا ڈائمنڈ سپریم فوم لے جائے وہ بھی 30 ڈسکاؤنٹ پر یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Kusar Abad Tangi Road Charsadda
Charsadda
5Q62+7MC, TANGI RD, CHĀRSADDA
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 20:00 |