Umair Official

Umair Official

Share

Taza News

28/08/2023

اتنی چھوٹی لڑکی کو اتنی مہارت سے چوری کرتے ہوے پہلی دفعہ دیکھا ہے

پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل چوری کی واردات دیکھیں

16/06/2023

- 𝘿𝙖 𝙩𝙖 𝙥𝙖 𝙠𝙖𝙢 𝙟𝙖𝙖𝙣𝙖𝙩 𝙢𝙖𝙮𝙖𝙣 𝙨𝙝𝙬𝙮 🥺

17/05/2023

❤️🖤

18/04/2023

*29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں*🥹💔

06/04/2023

اب نہ کر پرده کہ آو پردہ نشیں دیکھ لیا ،💛🥀

30/03/2023

How Cute 🥰❤️🖤

30/03/2023

پاکستانی وہ قوم تھا جن کے عورتوں کے نکلنے کا تصور بھی نہیں تھا
پھر اگئے سوشل میڈیا مائک والے اگر کسی کی مرغی بکری گھر نہیں آتی تو مائک والے
جی اماں جی اپکی مرغی دن میں کتنے انڈے دیتی تھی
مسافروں سے امداد کی اپیل کرتے ہیں کہ اماں کی مرغی گھر نہیں آئی اور آپ وزیراعظم کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں
پھر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
پھر 4 مرغی ایک مرغا
اور اب 30 کلو آٹے(چوکر) نے عوام کو بیکاری بنا دیا
روزگار دینا ھوگا اگر ترقی کرنی ہے تو
عوام اتنی بھی غریب نہیں جتنی بے غیرتی کی انتہا کرتے ہیں

22/03/2023

رمضانُ مبارک ❤️

15/03/2023

So Cute Baby , ❤️

09/03/2023

رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
سارے مرد حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے گھر کے عورتوں کا خاص خیال رکھیں
۔شکریہ 🌙⭐

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Charsadda
24420