Sana ullah official

Sana ullah official

Share

Allah is the greatest...

12/03/2025

I am a Muslim 🥰❣️

21/03/2024

دوسرے عشرے کی دعا-🥀

‏⁦‪

24/12/2023

سرکاری عہدے اور مرتبے عارضی ہیں۔۔۔
سرکاری افسران عوام سے یہ شکوہ کرتے ہیں۔کہ عوام ان کو بعد از ریٹائرمنٹ وہ عزت نہیں دیتے۔جس کے وہ مستحق ہوتے ہیں۔لیکن دوران سروس وہ یہ بات بھول جاتے ہیں۔کہ انہیں بعد از ریٹائرمنٹ انہی لوگوں کے ساتھ زندگی گذارنی ھے۔اسلئے ابھی وقت ھے۔کہ اپنے رویوں میں مثبت تبدیلیاں لائے۔

10/10/2023

*🌱🌱*
*اِنسان کا سب سے اچھا دوست، اُس کا ضمیر ہے جو اُسے اَچھی بات پر شاباش اور بری بات پر ملامَت کرتا ہے*

*🍀ارشاد نوری*🍀

10/10/2023

*🌱🌱*

*بوڑھے لوگ بیماریوں سے نہیں مرتے بلکہ تنہائی سے مرتے ہیں بزرگوں کو کبھی تنہا نا رہنے دیں بزرگوں کو وقت دیں خوشگوار محفل دیں تاکہ ان کی زندگی پائیدار ہو اور خوشحال ہو*

🍀

10/10/2023

*🌱🌱*
*اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہےچند لوگوں کے لیے اچھا ہے توہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں*
*🍂🍂

14/07/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Rajjar
Charsadda
FAST