Kpk Pushto pighaam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kpk Pushto pighaam, Health/Beauty, Peshawar, Charsadda.
07/04/2026
حکومت کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ قومی خودمختاری کے تحفظ کے لیے فوج کا حصہ بنیں
مزید پڑھیں؛ https://www.express.pk/story/2807327/1
#
02/03/2026
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی جس میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ سمیت رہنماؤں و کارکنوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر لیاقت بلوچ کا کہنا تھاکہ ایران پر حملہ عالم اسلام پر حملہ ہے، امت مسلمہ کے متحد ہونے کا وقت آگیا۔
تازہ ترین تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
Charsadda