Saeed Sherpao
This is SAEED SHERPAO in this page The people learn about the Homoeopathic
*🌹سونے سے قبل - کرنے والے دو اہم کام🌹*
(1)رسول کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص وضو کی حالت میں ذکر کرتے ہوئے سو جائے اور پھر جب رات کے کسی پہر اس کی آنکھ کھلے یا بستر پر وہ کروٹ لے، اس وقت وہ اللہ تعالیٰ سے دنیا و آخرت کی بھلائی کی جو بھی دعا مانگے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کو وہ ضرور عطا فرمائے گا۔" (سنن ابو داود)
۔
(2) رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ رات کی جب ابتداء ہو یا جب شام ہو تو اپنے بچوں کو روک لو (اور گھر سے باہر نہ نکلنے دو) کیونکہ اس وقت شیطان پھیل جاتے ہیں پھر جب رات کی ایک گھڑی گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو اور دروازے بند کر لو اور اس وقت اللہ کا نام لو کیونکہ شیطان بند دروازے کو نہیں کھولتا اور اللہ کا نام لے کر اپنے مشکیزوں کا منہ باندھ دو۔ اللہ کا نام لے کر اپنے برتنوں کو ڈھک دو، خواہ کسی چیز کو چوڑائی میں رکھ کر ہی ڈھک سکو اور اپنے چراغ (سونے سے پہلے) بجھا دیا کرو۔ (صحیح بخاری)
13/10/2024
20/07/2024
What Are Binance Vouchers and How to Redeem | Binance Support You may receive different types of Binance vouchers as activity rewards. Each voucher offers different perks, such as free tokens, VIP-level upgrades, and interest-free loans for Margin trading. Fo...
20/07/2024
Binance - Cryptocurrency Exchange for Bitcoin, Ethereum & Altcoins Binance is the largest cryptocurrency exchange by trading volume, serving 185M+ users across 180+ countries. With over 350 listed Altcoins, it is the world’s leading crypto exchange.
19/07/2024
TikTok · msaeed6508 Check out msaeed6508’s video.
پورا ویڈیو کتلو د پارہ لنک باندے کلک کریںhttps://youtu.be/5yILqaNcDRM?si=0cGj9ccL-U_1ivVC
معذوری کی وجوہات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Charsadda