Tehsil Organizations Network

Tehsil Organizations Network

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Organizations Network, Health/Beauty, tangi, Charsadda.

06/10/2022
05/10/2022

پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات صبح 11 بجے کیا جائے گا۔

05/10/2022
05/10/2022

پاکستان زندہ باد بیسک ارگانائزیشن ضلع چارسدہ کا تنظیم نو

04/10/2022

((جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ/2 افراد جاں بحق))
صوابی: جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصور کےاحاطہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ہوئی جس سے دو افرادجاں بحق ہوگئے ملزم اسلحہ احاطہ عدالت میں لےجانے میں کامیاب ہوگیا جبکہ فائرنگ وقوعہ کے بعد ملزم صفدر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔افسراقبال نامی شخص جاں بحق ہوگیا، جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی سوالیہ نشان بن گیا، عوام نے سوالات کھڑے کردئے کہ ملزم اتنی سیکیورٹی کے باوجود کیسے اسلحہ اندر لےجانے میں کامیاب ہوگیا،

21/09/2022
Photos from Tehsil Organizations Network's post 19/09/2022

ریسکیو سروس چارسدہ/ڈائریکٹر جنرل توصیفی اسناد*

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروس خیبر پختون خواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی جانب سے چارسدہ میں حالیہ سیلاب کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے والے جوانوں کو ریسکیو سروس ہیڈ کوارٹر پشاور میں توصیفی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔۔۔

19/09/2022

محمد علی گنڈا پور کو ڈی آئی جی مردان ریجن تعینات کر دیا گیا۔

Photos from Tehsil Organizations Network's post 19/09/2022

انٹرنیشنل ختم نبوت مومنٹ پشاور کے زیر اہتمام دوسری سالانہ ختم نبوت کانفرنس منعقدہوئی جس میں انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا قاری رفیق وجھوی صاحب جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابقہ mna شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب صوبائی امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ حضرت مولانا پیرالیاس فداحقانی صاحب نےخصوصی شرکت کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الحدیث مولاناادریس صاحب نےانٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کی تنظیمی سرگرمیوں پرمسرت کا اظہار کرتےہوئےمکمل تائیدکااعلان کیااور مزیدفرمایاکہ الحمدللہ یہ جماعت ناصرف پاکستان میں بلکہ ممالک میں بھی ختم نبوت کےمشن کیلئےکوشاں ہے ۔
حضرت مولاناقاری رفیق وجھوی صاحب نے اپنے بیان میں ختم نبوت کے اغراض و مقاصد کو بیان کیا قادیانیوں کی سرگرمیوں سے عوام الناس کو آگاہ فرمایاختم نبوت کے کام کو کس انداز میں پھیلاناہے سمجھایا اور طریقہ کار بتایا پانچ باتیں بتائی کہ ان پر عمل کرکےانشااللہ مزید تنظیمی امور میں ترقی ہوگی۔۔
صوبائی امیر حضرت مولانا پیر الیاس فداحقانی صاحب نےامیر امیرکزیہ حضرت مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ مکی صاحب کی فکر کو آگے پھیلاتے ہوئےاپنےبیان میں کہا
کہ ہمارا کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہےآپکا جس پارٹی سےتعلق ہو اپنی جگہ لیکن ختم نبوت کیلئے ہمارا ساتھ دیں ہمارا زمہ دار ختم نبوت کےہرتنظیم کاکارکن ہے جہاں کہی ختم نبوت کا جلسہ ہو ہمیں اللہ کی رضاکو سامنےرکھتےہوئےجاناچاہیئے آخرمیں صوبائی جنرل سیکٹری قاری اعجازعابدصاحب ضلع پشاور کےامیر مفتی حسین احمدمدنی صاحب سیکٹری جنرل پشاور مولاناکاشف الرحمن صاحب سمیت جملہ زمہ داران کو کامیاب پروگرام کےانعقاد پر شباش اور خراج تحسین پیش کیا۔حضرت چنیوٹی رح کےفرزندحضرت مولانابدرعالم صاحب نےاپنےخطاب میں اپنےوالدمرحوم ومغفور کی یاد تازہ کردی ۔ہزارہ سے حاجی جہانزیب صاحب نے شرکت کی ۔صوبائی نائب امیرحضرت مولانامرحم اللہ صاحب اور جناب الحاج محمدعلی قریشی صاحب نےبھی اپنی قیمتی خطاب سےسامعین میں مزیدجوش وجذبہ پیداکیا
شعبہ نشرواشاعت
انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پشاور

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Tangi
Charsadda
42000