Tangi News Network
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tangi News Network, Health/Beauty, chasadda, Charsadda.
21/10/2025
اعلان جنازہ۔۔۔
حیبر پختونخوا وزیراعلئ سہیل افریدی۔۔۔
20/10/2025
د حاجی حبیب گل کلی قابل شاہ ٹبر ، محمد شاہ مالی ورندار بلال مور پہ حق ریسدلے سبا 11 بجے ڈھکی جناز گاہ کی جنازہ ادا کیگی۔
20/10/2025
🏆 چیمپئن چیمپئن چیمپئن! 🏆
🔥 گلبرگ گرین اسلام آباد میں ہونے والے شاندار ٹورنامنٹ کا فائنل میچ
جیت لیا 💥 ٹیم جبہ جانباز 💥 نے! 🎉🎊
👏 پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم فرینڈز کرکٹ کلب چارسدہ کے دو ستاروں ⭐
طارق شاہ اور کامل اے بے نے کمال کر دکھایا! 💪
ان کے ساتھ صدام بابو اسد اور نعمان نے بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے
اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوا دیا! 🏅🏏
🎉 ویلڈن چیمپئنز! 💥
💚 مبارک ہو پوری ٹیم کو! 💚
🏆
💪
🏏
🌟
چارسدہ رجڑ کے مشہور موٹا چاول میں کیا ہوتا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں (کیا یہ بھائی الزام لگایا) یا پھر حقیقت ہے اپنا رائے دیجئے۔۔۔؟
18/10/2025
سب سے پہلے آپ بتائے کہ آپ کے علاقے میں 20 کلو آٹے تھیلا کا ریٹ کیا چل رہا ہیں
اور ساتھ ہی اپنی اپنی علاقے مینشن کریں
یہ نوجوان تنگی ہسپتال میں بے یارو مددگار حالت میں موجود ہے۔ براہ کرم وڈیو آگے شیئر کریں تاکہ اس کے رشتہ داروں تک اطلاع پہنچ سکے اور وہ میت کو وصول کر سکیں۔ 🕊️
17/10/2025
علی رضا خان انچارج چوکی رجڑ تعینات
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سید محمد عرفان کی بہن سید محمد سراج کی بتھیجی اور قاسم کمپوزینگ کی بھابھی وفات پا چکی ھے نماز جنازہ کل بروز جمعہ مورخہ 17.10.25 بوقت 10 بجے مقبرہ امیراباد کلی میں ادا کی جائیگی
چارسدہ:تنگی میں 8 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد بے دردی سےقتل،آپ کے خیال میں درندہ صفت ملزم کو کیا سزا ملنی چاہیے؟
حادثہ کس وجہ سے پیش ایا ڈرائیور کیساتھ مختصر گفتگوں بٹ خیلہ ہسپتال میں جن میں 16 افراد ج ا ب ح ق ہوئے حادثہ ٹنل تھر ی سوات مو ٹر وے میں پیش ایا تھا
افسوس ناک وقعہ
13 افرا د ج ا ب ق 8 زخمی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chasadda
Charsadda