Urdu Learning Point

Urdu Learning Point

Share

Letrature and sports

09/08/2024

نہیں ہے ناامید اقبال اپنے کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

04/07/2024

بزم ادب
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی درد لا دوا پایا

26/06/2024

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا

Photos from Urdu Learning Point's post 20/05/2024

ماشاءاللہ پی سی بی فضل محمود انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے گروپ میچ میں سرڈھیری سٹار کرکٹ کلب نے عباس الیون کرکٹ کلب کو 156 رنز سے شکست دی ۔پے بیٹنگ کرتے ہوئے سرڈھیری سٹار کرکٹ کلب نے مقررہ 30 اوورز میں 5 وکٹوں ں کے نقصان پر 257رنز بنائے جس میں عاصم شاہ نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 68 رنز ۔محمد عزیر وہاب نے 65 رنز محمد حذیفہ زیب نے 30 اور نعمان اعجاز نے 12 بالز پر ناقابل شکست 36 رنز بنائے -عباس الیون کرکٹ کلب مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 103رنش بناکر آؤٹ ہوگئی ۔نعمان اعجاز اور جلال علی نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالترتیب 3٫4وکٹیں حاصل کیے جب کہ مدرار علی نے بھی 2 وکٹیں حاصل کیے نعمان اعجاز کو بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا - سرڈھیری سٹار کرکٹ کلب کے تمام کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کو یہ شاندار کامیابی بہت بہت مبارک ہو

Category

Website

Address


Charsadda
Charsadda